ویب ڈیسک — پاکستان میں ‘بریسٹ کینسر’ (چھاتی کے سرطان) کے سالانہ 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ہر سال اس مرض کی وجہ سے ساڑھے چار لاکھ کے قریب خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔ اس مرض میں اضافے کی ایک وجہ جہاں مہنگا علاج ہے وہیں ایک وجہ یہ بھی ہے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیا آپ بریسٹ کینسر کی ان عام علامات سے باخبر ہیں؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں ‘بریسٹ کینسر’ (چھاتی کے سرطان) کے سالانہ 14 لاکھ کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ہر سال اس مرض کی وجہ سے ساڑھے چار لاکھ کے قریب خواتین جان کی بازی ہار جاتی ہیں۔ اس مرض میں اضافے کی ایک وجہ جہاں مہنگا علاج ہے وہیں ایک وجہ یہ بھی ہے مزید پڑھیں
آر ایس ایس کے آل انڈیا ایگزیکٹو بورڈ کاجائزہ اجلاس
تعلیمی نصاب میں تاریخ کے مضمون میں تبدیلی کی قرارداد بی جے پی حکومت کو ہندوتوا ایجنڈا پرنئے ٹاسک دیئے جارہے ہیں دھرواڑ(ساوتھ ایشین وائر) ہندو شدت پسند تنظیم راشٹریہ سوئم سویک سنگھ (آر ایس ایس) کے آل انڈیا ایگزیکٹو بورڈ کی تین روزہ ورکنگ میٹنگ کرناٹک کے دھرواڑ میں جمعرات سے ہفتہ 30 اکتوبر مزید پڑھیں
نیٹو کا افغان مشن تعمیر نو کی دلدل میں پھنس چکا تھا، اہلکار
ویب ڈیسک — نیٹو کے معاون سیکریٹری جنرل برائے آپریشنز، جان منزا نے کہا ہے کہ نیٹو کا افغان مشن تنازعے کے شکار ملک کی تعمیر نو میں الجھ کر دراصل سست روی کی راہ پر چل پڑا تھا۔ انھوں نے کہا کہ عسکری تنظیم کے اس سیکیورٹی آپریشن کا کام تعمیر نہیں تھا، لیکن مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جانب سے افغان سرحد پر عائد پابندیاں نرم کرنے پر پاکستانی اقدام کی تعریف
ویب ڈیسک — پاکستان نے پڑوسی ملک افغانستان سے ملنے والی سرحد پر عائد پابندیوں کو نرم کرنے کے سلسلے میں جو تازہ اقدامات کیے ہیں، ان کا اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین نے خیر مقدم کیا ہے۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان سے مشکلات میں گھرے افغانستان تک اشیا کی ترسیل آسان مزید پڑھیں
افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد داعش خراسان اور القاعدہ زورپکڑ رہی ہیں، امریکی عہدے دار
ویب ڈیسک — افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد دولت اسلامیہ کے دہشت گرد گروپ کے افغان دھڑے اور القاعدہ تیزی کے ساتھ اپنی قوت میں اضافہ کرتی جا رہی ہیں جو امریکہ اور مغرب کے خلاف حملوں کے اعتبار سے قابل تشویش ہے اور طاقت کا یہ حصول پچھلے اندازوں سے کہیں مزید پڑھیں
اسپین: ملازمین کے ساتھ سلوک بھی ہوٹل ریٹنگ ایپ میں شامل
No media source currently available
امریکہ: ٹرانس جینڈر کے لیے نئی صنفی پہچان کے ساتھ پہلا پاسپورٹ جاری
ویب ڈیسک — امریکہ نے X کی صنفی پہچان کے ساتھ اپنا پہلا پاسپورٹ جاری کیا ہے, جو ان لوگوں کے حقوق کو تسلیم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے، جن کی شناخت مرد یا عورت نہیں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ اسے توقع ہے کہ اگلے سال اس صنفی پہچان مزید پڑھیں
موسمیاتی تغیرات اور تیل و گیس کی برآمدات: عرب خلیجی ملکوں کا مخمصہ
ویب ڈیسک — موسمیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لیے عالمگیر سطح پر کوششیں ہو رہی ہیں اور توانائی کے متبادل طریقے تلاش کیے جا رہے ہیں اور ان کو اپنایا جا رہا ہے۔ اس صورتحال سے با الخصوص خلیجی عرب ممالک شش و پنج میں گرفتار ہیں، کیوں کہ نہ جائے رفتن نہ پائے ماندن۔ مزید پڑھیں
فرانس کے سفیر کو بیدخل کرنا ممکن نہیں، شیخ رشید
اسلام آباد — پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم کسی سفارت خانے کو بند کرنے یا سفیر نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ فرانس کے سفیر کی بیدخلی کے معاملے کے علاوہ کالعدم تحریک لبیک کے باقی تمام معاملات پر بات کرنے اور حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں