اسلام آباد — اسلام آباد کے لیے مشکل معاشی صورتِ حال میں سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کو استحکام دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر ادھار دیے ہیں اور مؤخر ادائیگیوں پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی
No media source currently available
چھاتی کے کینسر کی وہ چھ علامات جن سے آپ لا علم ہو سکتے ہیں
No media source currently available
افغانستان کی صورتِ حال پر ایران میں کانفرنس میں چھ ممالک شریک، طالبان کی عدم شرکت
اسلام آباد — افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتِ حال پر ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اہم کانفرنس ہو رہی ہے جس میں افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہو رہے ہیں۔ اس کانفرنس میں میزبان ایران کے علاوہ پاکستان، چین، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
افغانستان میں کرسٹل میتھ کا نشہ بڑا مسئلہ بن رہا ہے
No media source currently available
قابلِ اعتراض مواد پر پیمرا کا نوٹس؛ ‘ایسے احکامات ٹی وی انڈسٹری کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے’
کراچی — پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور شوبز انڈسٹری ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ پیمرا نے 21 اکتوبر کو تمام ٹی وی چینلز کو نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ڈراموں اور شوز میں قابلِ اعتراض اور نا مناسب مواد نہ دکھانے کی ہدایت کی تھی۔ پیمرا کے اس نوٹس پر شوبز مزید پڑھیں
چین میں ہتھیاروں کی فروخت میں کمی کا رجحان کیوں؟
No media source currently available
کہیں آزادیِ اظہار سلب، کہیں انتہا پسندی کو فروغ: مختلف زبانوں میں فیس بک کی ناکامی
ویب ڈیسک — گزشتہ سال اسرائیل اور فلسطین کے درمیان غزہ میں لڑائی کے دوران فیس بک کمپنی کی ملکیت انسٹاگرام ایپ نے یروشلم شہر کی تاریخی مسجد اقصیٰ پر بنے ہیش ٹیگ alaqsa# سے جڑی تمام پوسٹس کو بلاک کرنا شروع کر دیا تھا، جس سے عربی بولنے والے صارفین میں غم و غصہ مزید پڑھیں
گزشتہ ہفتے شام میں امریکی فوجی چوکی پر ڈرون حملہ ایران کی ایما پر کیا گیا، فوجی اہلکار
ویب ڈیسک — گزشتہ ہفتے جنوبی شام کے علاقے میں واقع التنف فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے میں ایران ملوث تھا۔ یہ بات دو امریکی اہلکاروں نے وائس آف امریکہ کو بتائی ہے۔ حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حملے میں ایرانی ڈرونز استعمال کیے گئے۔ لیکن انھیں مزید پڑھیں
چین کا امریکہ اور مغربی ملکوں سے طالبان سے بات چیت کرنے اور پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
ویب ڈیسک — چین نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق کا ”مؤثر” طریقے سے تحفظ کریں اور اس مطالبے کا اعادہ کیا کہ تنازع کے شکار ملک کے خلاف بین الاقوامی پابندیاں اٹھائی جائیں، تاکہ، بقول اس کے، منڈلاتے ہوئے معاشی بحران کی صورت حال مزید پڑھیں