دس سفرا کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دینے کی ایردوان کی دھمکی، کیا یہ علامتی اقدام ہے؟

ویب ڈیسک —  ترک صدر رجب طیب ایردوان کے امریکہ سمیت دس ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دئے جانے کے بیان کے حوالے سے بین الاقوامی امور کے ماہر ڈاکٹر فاروق حسنات نے کہا ہے کہ سفراء نے جس طرح سماجی و فلاحی کارکن عثمان کوالہ کی رہائی پر زور دیا، اس کے مزید پڑھیں

ایردوان کی سفیروں کو نکالنے کی دھمکی، ترکی کا سفارتی بحران شدت اختیار کر گیا

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کے امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کے مطالبے کے بعد ملک کو سفارتی پسپائی کا سامنا ہے۔ رجب طیب ایردوان نے سول سوسائٹی کے رہنما اور سماجی و فلاحی کارکن عثمان کوالہ کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر امریکی سفیر مزید پڑھیں

امریکہ: کیلی فورنیا میں ‘بومب سائیکلون’، شدید بارشوں کے سبب نظامِ زندگی متاثر

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شمال میں اتوار کو طوفان نے تباہی مچا دی ہے جس کے باعث تیز بارشوں اور ہوا کے جھکڑوں سے بجلی کے کئی کھمبے اور درخت گر گئے۔ ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں 80 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی مزید پڑھیں

چین نسلی اقلیتوں کی زبان میں تعلیم پر پابندی کیوں لگا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  تبت، منگولیا اور سنکیانگ میں نسلی اقلیتوں کو ضم کرنے کے تجربات کے بعد، چینی حکومت اب تمام اقلیتی آبادیوں کی اپنی مادری زبانوں میں اسکول کی تعلیم کو ختم کرنے کے لیے اپنی ثقافتی یکسانیت کی پالیسی کو آگے بڑھا رہی ہے۔ پچھلے مہینے کے آخر میں، بیجنگ نے بچوں کی مزید پڑھیں

وزیرِاعلیٰ بلوچستان کے استعفیٰ کے بعد نئے قائدِ ایوان کے لیے جوڑ توڑ

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ جام کمال خان اتوار کو اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے جس کے بعد اب نئے قائدِ ایوان کے انتخاب کے لیے کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ صوبے میں حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) مزید پڑھیں

تحریکِ طالبان پاکستان سے مذاکرات، ‘اپنے بچوں کے قاتلوں کو معاف نہیں کر سکتے’

اسلام آباد —  شاہانہ اجون اُن مظاہرین میں شامل تھیں جب پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد اس وقت کے اپوزیشن رہنما اور موجودہ وزیرِ اعظم عمران خان نے اُنہیں دلاسہ دیا اور یقین دہانی کرائی تھی کہ اُن کے بچے کے قاتلوں کو سزا دلوانے میں وہ اپنا بھرپور کردار ادا مزید پڑھیں

امریکی اداکار جیمز مائیکل چل بسے؛ ‘گنتھر کے بغیر فرینڈز کا تصور نا ممکن تھا’

کراچی —  دس برس تک ٹیلی ویژن پر راج کرنے والے مشہور امریکی سٹ کام ‘فرینڈز’ سے شہرت پانے والے اداکار جیمز مائیکل ٹائیلر 59 برس کی عمر میں اپنے مداحوں اور ‘فرینڈز’ کو افسردہ چھوڑ گئے۔ رواں برس نشر ہونے والی ‘فرینڈز ری یونین’ میں مختصر جھلک دکھانے والے جیمز مائیکل ٹائیلر گزشتہ کئی مزید پڑھیں

سوڈان میں فوجی بغاوت کی اطلاعات، وزیرِ اعظم سمیت کئی وزرا ‘گرفتار’

ویب ڈیسک —  افریقی ملک سوڈان میں فوجی بغاوت اور وزیرِ اعظم سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں جب کہ دارالحکومت خرطوم سمیت مختلف مقامات پر شہریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی کیے گئے ہیں۔ سوڈان کے مقامی نشریاتی اداروں کے مطابق ملک میں بظاہر فوجی بغاوت مزید پڑھیں