No media source currently available
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ٹی ایل پی کا اسلام آباد مارچ لاہور سے روانہ، جھڑپوں میں تین پولیس اہلکار ہلاک، متعدد کارکن زخمی
لاہور — پاکستان میں کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں تین اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ جھڑپوں کے باعث ٹی ایل پی کے کارکنوں کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان لاہور پولیس انسپکٹر رانا عارف کے مطابق ٹی ایل مزید پڑھیں
کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں
No media source currently available
سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اسد عمر
واشنگٹن — وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اور یہ تاثر درست نہیں کہ کام رک گیا ہے یا سست روی کا شکار ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، اسد عمر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے 4300 کلومیٹر سڑکیں مزید پڑھیں
تہران میں امریکی پاپ آرٹسٹ اینڈی وارہول کے فن پاروں کی نمائش
ویب ڈیسک — مغربی ملکوں کے شہریوں کے ذہنوں میں ایران کا خیال آتے ہی شاید اک ایسے ملک کا تصور آتا ہے جہاں سر پر عمامے رکھے مولوی اور برقع پوش خواتین "مرگ بر امریکہ” کے نعرے لگاتے مارچ کر رہے ہوں۔ مگر چلیئے تہران اور دیکھیئے کہ کس طرح ایرانی شہری امریکی پاپ مزید پڑھیں
یورپی دفاع کو مضبوط بنانے اور روس کے ساتھ مستحکم تعلقات کے خواہاں ہیں، آسٹن
ویب ڈیسک — امریکی انتظامیہ اس بات کی خواہاں ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات ”توقعات کے مطابق اور مستحکم” نوعیت کے ہوں۔ امریکی وزیر دفاع، لائیڈ آسٹن نے یہ بات بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر جمعے کو اخباری کانفرنس کے دوران کہی۔ دو روزہ مزید پڑھیں
سویڈن میں گینگ جرائم میں اضافہ، ایوارڈ یافتہ گلوکار کا قتل
ویب ڈیسک — سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں ملک کے 19 سالہ ایوارڈ یافتہ گلوکار کو متعدد گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق، قتل کا یہ واقعہ بظاہر دو جرائم پیشہ گروہوں کے تنازعہ کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ آرٹسٹ آئینار کی ہلاکت کے اس واقعے نے نہ صرف مزید پڑھیں
تحریک لبیک کا دھرنا اور آئی ایس آئی سربراہ کی تقرری کے اعلان میں تاخیر۔ معاملہ کیا ہے؟
ویب ڈیسک — پاکستان میں انٹر سروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی) کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے تقرر پر فوج اور وزیر اعظم کے درمیان مبینہ اختلافات کی خبریں اور ملک میں اسی دوران تحریک لبیک پاکستان اور اپوزیشن کی دوسری جماعتوں کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کو بعض تجزیہ کار ایک ہی سلسلے مزید پڑھیں
سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں گرفتار اسٹیفن مسیح کی رہائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ سے منسلک انسانی حقوق کے ماہرین نے جمعرات کے روز پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین مذہب کے مبینہ الزام پر دو سال سے گرفتار ایک مسیحی شخص اسٹیفن مسیح کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ اسٹیفن مسیح کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے، مزید پڑھیں
نیٹو افغانستان میں اپنے تجربات کا جائزہ لے گا اور مزید افغان شہریوں کے انخلا پر کام جاری رکھے گا، نیٹو سربراہ
ویب ڈیسک — نیٹو کے سیکریٹری جنرل ینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ نیٹو اتحاد افغانستان میں اپنی موجودگی کے تجربات کا جائزہ لے گا اور ان افغان شہریوں کے انخلا میں مدد دیتا رہے گا، جنہوں نے اتحادی افواج کی مدد کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نیٹو اتحاد اور روس کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں