طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستانی وزیرِ خارجہ کا آئی ایس آئی چیف کے ہمراہ افغانستان کا پہلا دورہ

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے ہیں۔ خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل فیض حمید اور وزیرِ اعظم کے نمائندہٴ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بھی مزید پڑھیں

بھارت کی کشمیر میں مسلم ممالک سے سرمایہ کاری لا کر پاکستان کو گھیرنے کی تیاریاں

بھارت کے نصف درجن مسلم ممالک کے ساتھ رابطے نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں و کشمیر کے معاملے پر بھارت سفارتی سطح پر پاکستان کو گھیرنے کی بھرپور تیاری کر رہا ہے۔جس کے تحت بھارت مسلم ممالک سے جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری حاصل کرنے کے لیے ایک بڑی مہم مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے’اولڈی آف دی ایئر’ کا اعزاز قبول کرنے معذرت کر لی

ویب ڈیسک —  ملکہ الزبتھ دوم برطانیہ کی معمر ترین اور طویل ترین عرصے تک راج کرنے والی حکمران ہیں۔ لیکن انہیں خود کو بوڑھا کہلوانا منظور نہیں۔ 95 سالہ ملکہ نے ایک برطانوی میگزین کی جانب سے "اولڈی آف دی ایئر” نامزد ہونے کے اعزاز کو شائستگی سے مسترد کر دیا ہے۔ ایسو سی مزید پڑھیں

نئی ایرانی حکومت آنے سے پالیسی نہیں ترجیحات میں تبدیلی ممکن ہے، تجزیہ کار

ویب ڈیسک —  تجزیہ کار اور صحافی ڈاکٹر راشد نقوی کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں کہ ایران میں ایک انتہا پسند حکومت ہے جو مذاکرات کی بات کو تسلیم نہیں کرتی؛ کیونکہ، بقول ان کے، کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اچانک کوئی بڑی تبدیلی حکومت بدلنے سے نہیں آتی۔ البتہ مزید پڑھیں

ماسکو: کرونا وائرس سے بڑھتی ہوئی اموات، ہفتے بھر کے لیے سرکاری دفاتر بند

ویب ڈیسک —  کرونا وائرس کے باعث اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتے بھر کے لئے سرکاری دفاتر بند کرنے کی اپنی کابینہ کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ بدھ کے روز کے ایک اعلان کے مطابق، روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 1،028 مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ میں مزید 25 سی آر پی ایف کمپنیاں تعینات کرے گا

نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی حکومت نے شہریوں کی ہلاکتوں اور مقابلوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر مقبوضہ جموں و کشمیر میں اضافی فورسز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی تقریبا 25 کمپنیاں بھیجنے کے لیے جلد ہی ایک سرکاری حکم نامہ مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم کا لاہور میں پھر دھرنا، مطالبات منوانے کے لیے حکومت کو دو روز کی ‘مہلت’

لاہور —  پاکستان میں کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے تحریک کے سربراہ سعد رضوی کی رہائی اور اپریل میں حکومت کے ساتھ طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے حکومت کو دو روز کی مہلت دیتے ہوئے لاہور میں پھر دھرنا دے دیا ہے۔ چوک یتیم خانہ لاہور میں مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو میں کثیر ملکی اجلاس، امریکہ کی عدم شرکت

اسلام آباد —  روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے طالبان حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں، تاہم طالبان کو دیگر نسلی گروہوں کو بھی حکومت میں شامل کرنا ہو گا۔ بدھ کو افغانستان کی صورتِ حال پر ماسکو میں ہونے والی کانفرنس سے قبل مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا اجلاس: کیا پاکستان کے اقدامات سود مند ثابت ہوں گے؟

اسلام آباد —  دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کے تدارک کے لیے قائم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں پاکستان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ’گرے لسٹ‘ سے نکالنے کے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ پاکستان کا کہنا ہے کہ حالیہ عرصے میں مزید پڑھیں