پاکستان میں سنیما گھر کھولنے کا اعلان پر مالکان کے لیے فلموں کا انتخاب نیا چیلنج

کراچی —  پاکستان میں کرونا وائرس کیسز میں کمی کے بعد جہاں دیگر کاروباری سرگرمیاں بتدریج بحال ہو رہی ہیں وہیں ویکسی نیٹڈ فلم بینوں کے لیے رواں ہفتے سے سنیما گھروں کے دروازے بھی کھل رہے ہیں۔ گزشتہ مارچ میں کرونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بند ہونے والے سنیما گھر اب کھل تو مزید پڑھیں

خلا میں دنیا کی پہلی فیچر فلم بنانے میں روس کی سبقت

ویب ڈیسک —  روسی فلم ‘چیلنج’ اپنے کچھ مناظر کی فلمبندی کے بعد خلا میں بنائی جانے والی دنیا کی پہلی فیچر فلم بن گئی ہے۔ اداکارہ یولیا پیرسیلڈ اور ڈائریکٹر کلیم شپینکو مدار پر 12 دن تک فلمبندی کے بعد زمین پر واپس آگئے۔ ایک روسی اداکارہ اور ایک فلم ڈائریکٹر جنہوں نے خلا مزید پڑھیں

یمن کے تنازع میں اب تک 10 ہزار سے زائد بچے ہلاک یا اپاہج ہو چکے ہیں، یونیسیف

ویب ڈیسک —  بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، یونیسیف نے یمن کے بارے میں رپورٹ میں بتایا ہے کہ مارچ 2015ء سے سعودی عرب کی حامی حکومت اور ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے تنازعے میں اب تک دس ہزارسے زائد بچے ہلاک یا اپاہج ہو چکے ہیں۔ جنیوا سے جاری ہونے والی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں مذہبی کشیدگی: ڈھاکہ اور دہلی کے تعلقات میں سرد مہری آ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار درگا پوجا کے دوران مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان مذہبی بنیادوں پر ہونے والی جھڑپوں کے بعد دونوں ممالک صورتِ حال کو قابو میں لانے پر زور دے رہے ہیں۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ ان واقعات سے دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید پڑھیں

سندھ میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے اہلیت کا معیار کم کرنے پر غور کیوں کیا جا رہا ہے؟

کراچی —  سندھ کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں خالی آسامیوں پر تقرریوں کے لیے مطلوبہ معیار کے اساتذہ نہ ملنے پر ٹیسٹ میں کامیابی کا معیار کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تاکہ مزید اساتذہ کی بھرتی کو ممکن بنایا جاسکے۔ وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے بتایا ہے کہ اس مزید پڑھیں

اسپین میں حکومت کا جسم فروشی پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک —  اسپین کے وزیرِ اعظم نے ملک میں جسم فروشی پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ملک کی حکمران جماعت ’سوشلسٹ پارٹی‘ کے ویلنسیا میں ہونے والے تین روزہ اجلاس کے آخری دن خطاب میں اسپین کے وزیرِ اعظم پیدرو سانچیز نے کہا کہ یہ عمل خواتین کو غلام بنانے کے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی آبدوز کا اپنی سمندری حدود میں داخلے کی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  پاکستان نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس کی بحریہ نے پاکستان کی بحری حدود میں داخل ہونے والی ایک بھارتی آب دوز کا کھوج لگا کر اسے آگے بڑھنے سے روک دیا۔ فوج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مبینہ واقعہ گزشتہ مزید پڑھیں

کیا ایران ایٹمی معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے میں سنجیدہ ہے؟

واشنگٹن —  اپنا اعلیٰ ایٹمی سفارت کار برسلز بھیجنے کے لیے ایران کی آمادگی کے باوجود اس بارے میں شکوک و شبہات بڑھتے جا رہے ہیں کہ آیا ایران ان مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے میں سنجیدہ ہے یا نہیں۔ یورپی یونین کے حکام ایران کی نئی سخت گیر انتظامیہ کو دوبارہ مذاکرات کے لیے مزید پڑھیں