ویب ڈیسک — امریکہ کی وزارتِ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ وہ ان 10 افراد کے لواحقین کو معاوضہ دینے کے لیے پر عزم ہے جو رواں برس اگست میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکہ کے ڈرون حملے میں غلطی سے مارے گئے تھے۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی کا جمعے کو جاری مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
افغانستان میں داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے: طالبان کا دعویٰ
No media source currently available
برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ ایمیس قاتلانہ حملے میں ہلاک
ویب ڈیسک — برطانوی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے ایک رکن ڈیوڈ امیس جنوب مشرقی برطانیہ میں اپنے آبائی ڈسٹرکٹ کے ایک چرچ میں جمعے کو اس وقت کئی بار چاقو کے وار کے بعد ہلاک ہو گئے جب وہ اپنے حلقے کے ووٹروں سے ملاقات کر رہے تھے۔ 69 سالہ مزید پڑھیں
ناروے: تیر کمان حملے میں ہلاکتوں پر مقامی رہائشی بے یقینی کا شکار
ویب ڈیسک — ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے جنوب مغرب میں واقع کانگز برگ قصبے کی وجہ شہرت سکے، اسلحہ اور چاندی بنانے کی صنعتیں ہیں۔ یہاں 26 ہزار کے قریب لوگ آباد ہیں ۔ بدھ کے روز یہاں تیرکمان کے حملے میں پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد مقامی لوگ حیران اور پریشان ہیں مزید پڑھیں
طالبان سے مذاکرات اگلے ہفتے مگر اہم پیش رفت کی امید نہیں، ماسکو
ویب ڈیسک — روسی صدر ولادی میر پوٹن کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے جمعے کے روز کہا ہے کہ انہیں آئندہ ہفتے ماسکو میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں کسی اہم پیش رفت کی امید نہیں ہے، کیونکہ ان کے بقول ‘ہم جانتے ہیں کہ یہ ایک طویل عمل ہے’۔ خبر رساں مزید پڑھیں
افغانستان اور شدت پسند گروہ
ID3
امریکہ اور یونان کا تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق، ترکی اور چین کیوں پس منظر میں ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکہ اور یونان نے باہمی دفاعی تعاون کے معاہدے میں ترمیم کی ہے جس کی رو سے دونوں ممالک دفاع اور دوسرے شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم کریں گے۔ امریکہ کے وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور ان کے یونانی ہم منصب نکوس دندیاس نے دونوں ملکوں کے پہلے سے موجود مزید پڑھیں
برطانوی رکن پارلیمان ڈیوڈ ایمیس چھرا گھونپنے سے ہلاک
ویب ڈیسک — برطانوی عہدے داروں نے بتایا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کے ایک رکن جنوب مشرقی برطانیہ میں اپنے آبائی ڈسٹرکٹ کے ایک چرچ میں جمعے کو اس وقت کئی بار چاقو کے وار کے بعد ہلاک ہو گئے جب وہ اپنے حلقے کے ووٹروں سے ملاقات کر رہے تھے۔ 69 سالہ ڈیوڈ امیس مزید پڑھیں
ڈالر کی قیمت قابو میں رکھنے کے لیے حکومتی اقدامات کتنے مؤثر؟
No media source currently available
پاک افغان تعلقات میں کشیدگی کے آثار نمایاں ہیں، تجزیہ کار
ویب ڈیسک — افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے باوجود ان کی حکومت کو پاکستان سمیت ابھی تک دنیا کے کسی بھی ملک نے تسلیم نہیں کیا اور طالبان خود کو تسلیم کرانے کے لئے بہت کوششیں بھی کر رہے ہیں، لیکن ابھی بظاہر کامیاب ہوتے نظر نہیں آ رہے ہیں۔ دوسری جانب، پاکستان کے مزید پڑھیں