افغانستان میں مسلسل دوسرے جمعے مسجد میں دھماکہ، 33 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں اہلِ تشیع کی ایک مسجد میں نمازِ جمعہ میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 33 نمازی ہلاک اور 73 زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق دھماکے کی زد میں آنے والے کئی زخمی افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے جب مزید پڑھیں

خلا میں سفر سے پہلے اپنی زمین کی حفاظت کریں: شہزادہ ولیم

ویب ڈیسک —  برطانوی شہزادے پرنس ولیم نے اپنی دولت کو خلا کی سیاحت کی دوڑ میں شامل ہونے والی دنیا کی امیر ترین شخصیات کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپیل کی ہے کہ لوگوں کو پہلے کرہ ارض کی حالت بہتر کرنے پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ شہزادہ ولیم نے یہ بات مزید پڑھیں

بیروت میں جج کے خلاف مظاہرے پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  لبنان کے دارالحکومت بیروت میں گزشتہ سال بندرگاہ پر ہلاکت خیز دھماکے کی تحقیقات کرنے والے جج کے خلاف احتجاج کے دوران کم از کم چھ افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ وزیر اعظم نجیب میقاتی نے لوگوں سے پرسکون رہنے کی اپیل کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ خود مزید پڑھیں

دنیا اب بھی آب و ہوا میں بہتری کے اہداف سے پیچھے ہے، جان کیری

واشنگٹن —  اقوام متحدہ کے آب و ہوا میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر اگلے ماہ فیصلہ کن مذاکرات ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب دنیا بھر میں فضا میں کوئلے، گیس اور تیل کے اخراج کے عالمی اہداف پورے نہیں ہو سکے۔ یہ بات امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے آب و ہوا، جان مزید پڑھیں

عراق اور شام میں داعش سے منسلک متعدد عسکریت پسند افغانستان میں سرگرم ہیں، پوٹن

ویب ڈیسک —  روسی صدر ولادی میر پوٹن نے روس کے زیر اثر کامن ویلتھ کی ریاستوں (سی آئی ایس) کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کے ساتھ ایک آن لائن اجلاس میں افغانستان سے شدت پسندی کے خطرے کے خلاف خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ ”متعدد بین الاقوامی دہشت گرد گروہ افغانستان مزید پڑھیں

امریکی تھیٹر ڈرامہ ’الہ دین‘ میں بھارتی نژاد اداکاروں کے فن کا مظاہرہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پرورش پانے والے بھارتی نژاد اداکار، شوبھا نارائن اور مائیکل مالیا کیل فلم الہ دین کو پسند کرتے ہیں اور ان دونوں اداکاروں کو یوں محسوس ہوتا تھا کہ ڈزنی کی اس اینی میٹڈ فلم میں دکھائے جانے والے کردار ان سے ملتے جلتے تھے۔ ان دونوں مزید پڑھیں

جبری تبدیلیٴ مذہب کے تدارک کا مجوزہ قانون، پارلیمانی کمیٹی نے معاملہ ختم کیوں کیا؟

اسلام آباد —  پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی نے ایک غیر معمولی فیصلے میں جبری تبدیلیٴ مذہب کے تدارک سے متعلق قانونی بل کا مسودہ خارج کر دیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے جبری تبدیلیٴ مذہب کے چیئرمین سینیٹر لیاقت ترکئی نے یہ فیصلہ وفاقی وزیرِ مذہبی مزید پڑھیں

ناروے میں حملہ آور نے تیر کمان سے پانچ افراد کو ہلاک کر دیا

اوسلو —  ناروے میں ایک شخص نے تیر کمان سے حملہ کر کے پانچ افراد کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا ہے۔ زخمی افراد میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ ناروے کی پولیس کے مطابق واقعہ بدھ کو ایک قصبے کانگزبرگ میں پیش آیا جہاں تیر کمان سے لیس ایک شخص نے مزید پڑھیں