ہارورڈ یونی ورسٹی کا لسانیات کا پروگرام چین سے تائیوان منتقل

ویب ڈیسک —  امریکہ اور چین کے تعلقات میں تناؤ کے پیش نظر امریکہ کی ہارورڈ یونی ورسٹی کا موسم گرما کے دوران شروع ہونے والا لسانیات کا پروگرام اگلے برس چینی دارالحکومت بیجنگ سے تائیوان منتقل کیا جا رہا ہے۔ نیشنل تائیوان یونی ورسٹی نے بدھ کے روز تصدیق کی کہ یہ پروگرام تائی مزید پڑھیں

یورپ میں گیس کی قیمتوں میں اضافے سے کوئلے کی کھپت بڑھ گئی

ویب ڈیسک —  ایندھن کی تھوک مارکیٹ میں قدرتی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے یورپ میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ یہ ایک ایسے وقت پر ہو رہا ہے جب یورپ کاربن گیسوں کی آلودگی سے چھٹکارا پانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اگرچہ حالیہ مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی اور افغان عوام کی انسانی ہمدردی کی امداد امریکہ کی اولیں ترجیحات ہیں، بائیڈن

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا کے امیر ترین بیس ملکوں کے سربراہان کے ساتھ افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق ”امریکہ افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنے کے عزم پر قائم ہے، تاکہ افغان عوام مزید پڑھیں

ہماری سرحدوں سے دور رہیں: تائیوان کا چین کو انتباہ

ویب ڈیسک —  بدھ کو تائیوان کی وزارت دفاع نے چینی افواج کو متنبہ کیا کہ وہ جزیرے کے انتہائی قریب نہ آئیں اور اگر ایسا ہوا تو تائیوان سخت جوابی اقدام کرے گا۔ چین تائیوان کی فضائی حدود کے قریب پروازیں کرنے کا دفاع یہ کہہ کر کرتا آیا ہے کہ اس کا مقصد مزید پڑھیں

چین کا تائیوان پر دباؤ بڑھانے کا معاملہ، امریکی فوجی حکام کا انتباہ

واشنگٹن —  امریکی فوجی حکام نے چین کو متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ کے تائیوان پر مسلسل دباو جاری رکھنے سے غلطیاں سرزد ہونے اور شاید غیر ارادی طور پر لڑائی کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے الزام لگایا ہے کہ چین پورے آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھا رہا ہے اور مزید پڑھیں

ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے کے چھاپے سود مند ہیں؟

کراچی —  پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں شدید دباؤ کا شکار ہے اور حکومت اس کا ذمہ دار ڈالر کے غیر قانونی لین دین کو قرار دے رہی ہے۔ اس سلسلے میں کئی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی ہیں۔ پاکستان کی فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے گزشتہ چند روز کے دوران مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کے درمیان آئی ایس آئی چیف کی تقرری پر مشاورت مکمل ہو گئی: فواد چوہدری

اسلام آباد —  پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی تقرری کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کو پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی تعیناتی اور اس پر حکومتی بیانات مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین اپنے زیورات اور ‘منگل سوتر’ تک بیچنے پر مجبور کیوں؟

ممبئی —  ممبئی کے ایک صرافہ بازار میں کویتا جوگانی نے محتاط انداز میں سنار کے ترازو پر اپنے کنگن رکھے اور غور سے وزن دیکھنے لگیں۔ کویتا دُکھی تھیں، اپنی شادی سے قبل خریدے گئے سونے کے زیورات بازار میں بیچنا ان کے لیے بالکل آسان نہ تھا۔ مگر حالات کویتا کو اس نہج مزید پڑھیں