ویب ڈیسک — افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ کی رہائشی حمیرہ نوروزی نے 13 اگست کی سہ پہر یہ خبر سنی کہ طالبان شہر میں داخل ہو رہے ہیں جس کے بعد ان کے ذہن میں کئی خدشات جنم لینے لگے۔ تئیس سالہ حمیرہ نوروزی ہیلتھ ورکر کے علاوہ لشکر گاہ میں خواتین مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان میں سزائے موت پر عمل درآمد میں نمایاں کمی، مستقل پابندی کے مطالبات
اسلام آباد — ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سزائے موت پر پابندی بحال، فوج داری تحقیقات میں جدت اور جیلوں میں اصلاحات متعارف کروائے۔ دس اکتوبر کو سزائے موت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایچ آر سی پی کی جانب سے مزید پڑھیں
پیر، 11 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available
عراقی پارلیمانی انتخابات، الصدر کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں
ویب ڈیسک — ابتدائی نتائج کے مطابق، عراقی پارلیمانی انتخابات میں مذہبی راہنما مقتدا الصدر کی سیاسی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لی ہیں۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق،329 نشستوں والے پارلیمان میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے الصدر کی جماعت کو اب تک 70 نشستیں مل چکی ہیں۔ الصدر کی پارٹی کا مزید پڑھیں
یمن کی خانہ جنگی نے ملک کو قحط اورمعاشی تباہی کی جانب دھکیل دیا
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے لاکھوں باشندوں کے حالات ہر آنے والے دن کے ساتھ خوفناک اور بدتر ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ سیاسی تنازعات بدستور موجود ہیں اور خانہ جگنی اپنے ساتویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں مزید پڑھیں
یمن کی خانہ جنگی نے ملک کو قحط اورمعاشی تباہی کی جانب دھکیل دیا
ویب ڈیسک — اقوام متحدہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ یمن کے لاکھوں باشندوں کے حالات ہر آنے والے دن کے ساتھ خوفناک اور بدتر ہوتے جا رہے ہیں، کیونکہ سیاسی تنازعات بدستور موجود ہیں اور خانہ جگنی اپنے ساتویں سال میں داخل ہو رہی ہے۔ اقوام متحدہ نے یمن میں مزید پڑھیں
گیارہ اکتوبر، امریکہ میں کولمبس اور قدیم امریکیوں کا دن
ویب ڈیسک — آج پیر کے روز امریکہ میں کولمبس ڈے اور آبائی امریکی باشندوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے جس کا آغاز 1971 میں کیا گیا تھا۔ کولمبس ڈے سن 1492 کے اس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جب کرسٹوفر کولمبس مزید پڑھیں
دوحہ میں امریکہ طالبان بات چیت ”مثبت پیش رفت” قرار
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں نے ہفتے کے روز امریکی وفد اور طالبان رہنماؤں کے وفود کے درمیان دوحہ میں ہونے والی ملاقات کو ایک ”مثبت پیش رفت” قرار دیا ہے، جس میں سیکیورٹی، دہشت گردی اور انسانی حقوق سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی۔ نیو یارک سٹی یونیورسٹی سے وابستہ جہانگیر خٹک نے مزید پڑھیں
عوامی عدم دلچسبی اور بائیکاٹ؛ عراقی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح کم ترین سطح پر
ویب ڈیسک — عراق میں ہونے والے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی شرح 41 فیصد رہی، جو کہ ماہرین کے مطابق، ملک کی قیادت اور پارلیمان میں عوامی اعتماد کے فقدان کو ظاہر کرتی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسو سی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ہونے والے انتخابات میں صدام حسین مزید پڑھیں
چین کے دباؤ کے آگے نہیں جھکیں گے، تائیوان
ویب ڈیسک — چین اور تائیوان میں جاری حالیہ کشیدگی اور چینی صدر کے بیان کے بعد تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اتوار کو کہا ہے کہ تائیوان اپنے دفاع کو مستحکم کرتا رہے گا تاکہ کوئی انہیں مجبور نہ کرسکے کہ وہ چین کے بتائے راستے کو قبول کرے جہاں نہ آزادی مزید پڑھیں