طالبان کا داعش سے مقابلے کے لیے امریکہ کے ساتھ کام کرنے سے انکار

ویب ڈیسک —  افغان طالبان نے اس امکان کو رد کیا ہے کہ افغانستان میں داعش سمیت دیگر شدت پسند گروہوں سے مقابلے کے لیے وہ امریکہ کے ساتھ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار دوحہ میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے ہفتے کو طالبان اور امریکی مزید پڑھیں

راجستھان میں دلت نوجوان کو مار مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

راجستھان (ساوتھ ایشین وائر)راجستھان کے ہنومان گڑھ ضلع کے پریم پورہ گاوں میں ایک دلت نوجوان کو مبینہ طور پر لوگوں کے ایک گروہ نے مارا پیٹا اور اس کی لاش گھر کے باہر پھینک دی۔ حملہ آوروں نے مبینہ طور پر حملے کی ویڈیو ریکارڈ کی اور اسے سوشل میڈیا پر گردش کی۔ نوجوان مزید پڑھیں

بھارت میں بجلی کا بحران شدید:بلیک آوٹ کا خطرہ

دہلی (ساوتھ ایشین وائر)بھارت میں بجلی کا بحران گہرا ہو رہا ہے۔ دہلی میں بلیک آوٹ وارننگ جاری کی گئی ہے ، جبکہ اتر پردیش میں آٹھ پلانٹس عارضی طور پر رک گئے ہیں۔ پنجاب اور آندھرا پردیش نے پاور پلانٹس میں کوئلے کی کمی کا اظہار کیا ہے۔ ایسی صورتحال میں ریاستوں کے مطالبات مزید پڑھیں

افغانستان میں اقتدار میں آنے کے بعد طالبان اور امریکی حکام کی پہلی باقاعدہ ملاقات

ویب ڈیسک —  افغانستان سے امریکہ کے انخلا کے بعد اور طالبان کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد پہلی بار اعلیٰ امریکی حکام اور طالبان میں بالمشافہ ملاقاتوں کا آغاز آج ہفتے کے روز ہوا۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کے مطابق افغانستان میں طالبان کی حکومت کے عبوری وزیر خارجہ ملا امیر خان متقی مزید پڑھیں

چترال میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت، ہتھیار اور دیگر نوادرات مدفن

پشاور —  خیبر پختونخوا کے آثارِ قدیمہ کے ماہرین نے چترال کے ایک گاؤں میں کھدائی کے دوران تین ہزار برس قدیم قبریں دریافت کی ہیں۔ ان قبروں میں ہڈیوں کے علاوہ مٹی، لوہے، تانبے کے برتن اور دیگر نوادرات بھی موجود ہیں۔ ہزارہ یونیورسٹی کے شعبہ آثار قدیمہ کے اسسٹنٹ پروفیسر عبدالحمید خان کا مزید پڑھیں

روس میں زہریلی شراب پینے سے اموات کی تعداد 26 ہو گئی

ویب ڈیسک —  روس میں اورین برگ کے علاقے میں مقامی طور پر تیار کردہ شراب پینے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ہمسایہ ملک قازقستان کی سرحد پر واقع علاقے میں رواں ہفتے جمعرات تک زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو تھی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سربراہ کی نظر بندی ختم کرنے کا سرکاری اعلامیہ جاری

لاہور —  سپریم کورٹ تین ججز پر مشتمل نظر ثانی بورڈ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد رضوی کی نظر بندی میں توسیع سے متعلق درخواست پر تین رکنی نظر ثانی بورڈ کی طرف سے توسیع کی وجوہات دریافت کرنے پر پنجاب حکومت نے اپنی درخواست واپس لے لی مزید پڑھیں

امریکہ کی نائب وزیرِ خارجہ کا دورہٴ پاکستان مکمل؛ ’اسلام آباد کے خدشات سے آگاہ ہیں‘

اسلام آباد —  امریکہ کی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمن پاکستان کا دو روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئی ہیں۔ اس دورے کے دوران افغانستان کی حالیہ صورتِ حال اہمیت کی حامل رہی۔ امریکی نائب وزیرِ خارجہ نے اس دورے کے اختتام پر کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان کئی مزید پڑھیں

وعدوں کی پاسداری کے لیے طالبان کو جوابدہ ٹھہرانا ضروری ہے، شرمن

اسلام آباد —  امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ افغان طالبان کو وعدوں کی پاسداری کے لیے جواب دہ ٹھہرانا ضروری ہے۔ پاکستانی عہدیداروں سے ملاقات کے بعد ایک وڈیو بیان میں امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک ایسا مستحکم اور شراکت داری پر مبنی افغانستان سب کے مزید پڑھیں