واشنگٹن ڈی سی — امریکی ساختہ جوہری آبدوز کا ڈیزائن اور اس سے متعلق حساس ڈیٹا فروخت کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی نیوی کے ایک انجینئر پر فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے اتوار کو جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق مغربی ورجینیا سے حراست مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ویکسین کی کہانی
ID3
بھارتی کشمیر: سرچ آپریشن کے دوران 5 فوجی ہلاک، پولیس کا مبینہ ٹارگٹ کلر کو مارنے کا دعویٰ
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کے حالیہ واقعات میں ملوث ایک عسکریت پسند کو مقابلے کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ ایک الگ کارروائی میں فوج کے پانچ اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق پیر کو شورش زدہ وادیٔ کشمیر کے مزید پڑھیں
سرحدی کشیدگی: بھارت اور چین کی افواج کے درمیان مذاکرات ناکام، ایک دوسرے پر الزام تراشی
نئی دہلی — بھارت اور چین کی افواج کے درمیان لداخ میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ دونوں ملکوں نے مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھیرایا ہے۔ چین کی جانب سے لائن آف ایکچوول کنٹرول (ایل اے سی) پر مولڈو کے مقام پر سینئر مزید پڑھیں
اسلحہ کے زور پر چار ملزمان کی دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
نوئیڈا(ساوتھ ایشین وائر)نوئیڈا کے جیور کوتوالی علاقے کے ایک گاوں کی 55 سالہ دلت خاتون کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ عورت گھاس لینے جنگل گئی تھی۔ جہاں چار ملزمان نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اوربے ہوشی کی حالت میں ملزم خاتون کو موقع پر مزید پڑھیں
صدر شی کا تائیوان کو چین میں ضم کرنے کا عزم، ‘یہ فیصلہ صرف عوام کریں گے’
ویب ڈیسک — چین اور تائیوان میں جاری حالیہ کشیدگی اور چینی صدر کے بیان کے بعد تائیوان کی صدر سائی انگ وین نے اتوار کو کہا ہے کہ تائیوان اپنے دفاع کو مستحکم کرتا رہے گا تاکہ کوئی انہیں مجبور نہ کرسکے کہ وہ چین کے بتائے راستے کو قبول کرے جہاں نہ آزادی مزید پڑھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان؛ پاکستان کے ہیرو مگر مغربی دنیا کے لیے ‘ولن’
اسلام آباد — اتوار کی صبح پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفات پانے والے جوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو جہاں پاکستان میں محسنِ پاکستان کے طور پر جانا جاتا تھا وہیں مغربی دنیا اُنہیں جوہری ٹیکنالوجی کی اسمگلنگ کا ذمے دار سمجھتی تھی۔ پچاسی سالہ ایٹمی سائنس نے ستر کی دہائی مزید پڑھیں
روس: طیارہ حادثے میں 16 افراد ہلاک، سات زخمی
ویب ڈیسک — روس کی ہنگامی حالات کی وزارت نے بتایا ہے کہ اتوار کو تتارستان کے علاقے میں طیارے کو پیش آئے حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت کے مطابق ایل-410 طیارہ مقامی وقت کے مطابق نو بج کر 23 منٹ پر منزلنسک کے قریب تباہ ہوا۔ طیارے مزید پڑھیں
پاکستان کے جوہری سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر انتقال کر گئے
ویب ڈیسک — پاکستان کے معروف اور ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اسلام آباد میں انتقال کر گئے، اُن کی عمر 85 برس تھی۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق اُنہیں پھیپھڑوں میں تکلیف کے باعث اتوار کی صبح اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مقامی ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں
بھارت: کسانوں کی ہلاکت کے الزام میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ کا بیٹا گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں پولیس نے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات میں نو افراد کی ہلاکت کے کچھ روز بعد وزیرِ مملکت برائے داخلہ کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایک پولیس افسر کا کہنا ہے کہ پولیس نے ہفتے مزید پڑھیں