خود مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ کارگل جنگ ختم کرائیں، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک —  سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ کے وزیر، اسحاق ڈار نے بتایا ہے کہ ”کارگل کے معاملات بگڑتے دیکھ کر خود پرویز مشرف نے نواز شریف سے کہا تھا کہ صدر کلنٹن کو بیچ میں ڈال کر یہ جنگ ختم کرائیں”۔ انھوں نے یہ بات منگل کے روز لندن سے ٹیلی مزید پڑھیں

عراق کے پارلیمانی انتخابات، مقتدی الصدر کی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لیں

ویب ڈیسک —  ابتدائی نتائج کے مطابق، عراقی پارلیمانی انتخابات میں مذہبی راہنما مقتدا الصدر کی سیاسی جماعت نے سب سے زیادہ نشستیں جیت لی ہیں۔ غیرحتمی نتائج کے مطابق،329 نشستوں والے پارلیمان میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے الصدر کی جماعت کو اب تک 70 نشستیں مل چکی ہیں۔ الصدر کی پارٹی کا مزید پڑھیں

وہ غیر ملکی اداکار جنہوں نے پاکستان آکر فلموں میں اداکاری کی

کراچی —  نیٹ فلکس پر موجود مشہور ٹی وی شوز ‘منی ہائیسٹ’ اور ‘اسکوئڈ گیم’ میں بھارتی اداکاروں کو بطور پاکستانی کاسٹ کرنے پر سوشل میڈیا پر کئی پاکستانی صارفین نے ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ اسپینش سیریز ‘منی ہائیسٹ’ میں پاکستانی ہیکر شاکر کا کردار بھارتی اداکار اجے جیٹھی نے ادا کیا ہے۔ اسی مزید پڑھیں

جرمنی کے شہر کولون میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت

ویب ڈیسک —  جرمنی کے شہر کولون کے حکام نے کہا ہے کہ وہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دینے کا آغاز کر رہے ہیں اور جمعہ کی دوپہر سے اذان دی جاسکتی ہے۔ شہری انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کی دوپہر سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دی جا سکتی مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتِ حال پر جی 20 ملکوں کا اجلاس، طالبان بھی اپنی حکومت کو تسلیم کرانے کے لیے سرگرم

ویب ڈیسک —  دنیا کے 20 مضبوط ترین معاشی ملکوں کے رہنما منگل کو افغانستان کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کریں گے جب کہ طالبان نے بھی اپنی حکومت کو عالمی سطح پر تسلیم کرانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اٹلی کی میزبانی میں افغانستان کی صورتِ حال پر جی 20 ملکوں مزید پڑھیں

12 اکتوبر: ‘دیکھتے ہی دیکھتے دوست دشمن بن گئے’

ادارتی نوٹ: پاکستان میں 1999 کی فوجی بغاوت کو 22 برس بیت گئے ہیں اور اس دن کی مناسبت سے یہ اسٹوری دوبارہ شائع کی جا رہی ہے۔ پہلی مرتبہ یہ اسٹوری وائس آف امریکہ اردو کی ویب سائٹ پر 12 اکتوبر 2019ء کو شائع ہوئی تھی۔ اسلام آباد – پاکستان میں 12 اکتوبر 1999 مزید پڑھیں