ویب ڈیسک — کئی دہائیوں سے دنیا بھر میں مختلف تنازعات کے دوران امریکی فوج کو اپنے حریف ممالک کے مقابلے میں فضائی برتری حاصل رہی ہے۔ تاہم اب دفاعی ماہرین اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین اپنی فضائی قوت کو مسلسل بہتر بنا رہا ہے لہٰذا امریکہ زیادہ عرصے تک اپنی فضائی مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
کیا پولینڈ یورپی یونین سے نکل جائے گا؟
No media source currently available
تائیوان: کثیرالمنزلہ عمارت میں آتشزدگی سے درجنوں ہلاکتیں
مزید لوڈ کریں
وزیرِ اعظم اور آرمی چیف کے درمیان آئی ایس آئی چیف کے تقرر پر مشاورت مکمل: فواد چوہدری
اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک کے خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی تقرری کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ منگل کو پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی تعیناتی اور اس پر حکومتی بیانات مزید پڑھیں
شاہ رُخ خان کے بیٹے کی گرفتاری، ‘بی جے پی اپنے اصل ووٹ بینک کو خوش کر رہی ہے’
نئی دہلی — بھارت کے شہر ممبئی کی خصوصی عدالت نے منشیات کے مبینہ استعمال کے الزام میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کی درخواست ضمانت پر سماعت جمعرات تک کے لیے ملتوی کر دی ہے جس کے بعد بالی وڈ کنگ کے بیٹے کو مزید ایک روز جیل میں مزید پڑھیں
افغان عوام کی مشکلات دور کرنے کے لیے مزید اقدام کرتے رہیں گے: وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے دنیا کے امیر ترین 20 ممالک کے سربراہان کے ساتھ افغانستان کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق ”امریکہ افغانستان کی صورتِ حال کے پیش نظر بین الاقوامی برادری کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنے کے عزم پر قائم ہے تاکہ افغان مزید پڑھیں
چین کے تائیوان کے خلاف ‘اشتعال انگیز’ ہتھکنڈے نقصان دہ ہو سکتے ہیں، امریکی فوجی حکام کا انتباہ
ویب ڈیسک — امریکی فوجی حکام نے متنبہ کیا ہے کہ بیجنگ کے تائیوان پر دباو بڑھانے کی پالیسی سے غلطیوں اور ممکنہ طور پر غیر ارادی لڑائی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ دفاع نے آبنائے تائیوان میں کشیدگی بڑھنے کی زمہ داری چین پر عائد کی اور خبردار کیا کہ ایسے مزید پڑھیں
پارلیمانی کمیٹی میں جبری تبدیلیٴ مذہب کے تدارک کے مجوزہ قانون کا مسودہ خارج
اسلام آباد — پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم کردہ پارلیمانی کمیٹی نے ایک غیر معمولی فیصلے میں جبری تبدیلیٴ مذہب کے تدارک سے متعلق قانونی بل کا مسودہ خارج کر دیا ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے جبری تبدیلیٴ مذہب کے چیئرمین سینیٹر لیاقت ترکئی نے یہ فیصلہ وفاقی وزیرِ مذہبی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ چند ماہ سے مسلسل منفی رجحان کیوں دیکھا جا رہا ہے؟
کراچی — ایک جانب معیشت کے خراب اشاریے ہیں تو دوسری جانب پاکستان کے پڑوسی ملک افغانستان کے گزشتہ چند ماہ سے غیر یقینی حالات پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی کارکردگی پر اثر انداز ہوئے ہیں۔ ان دونوں وجوہات کے باعث ستمبر کے آخر میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) کو خطے ہی کی نہیں مزید پڑھیں
بدھ، 13 اکتوبر 2021 کا بلیٹن
No media source currently available