لاہور — پاکستان میں کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کا حکومت مخالف اسلام آباد مارچ جاری ہے۔ مارچ کے شرکا نے مرید کے پہنچ کر قیام کیا۔ حکومت نے شرکا کو روکنے کے لیے گوجرانوالہ کے قریب 20 فٹ گہری خندق کھود دی ہے۔ ٹی ایل پی کے ترجمان صدام بخاری کے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
پاکستان میں پھلوں اور سبزیوں کا ضیاع روکنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال
No media source currently available
افغانستان میں فضائی کارروائی؛ کیا امریکہ اور پاکستان میں معاہدہ ہونے والا ہے؟
اسلام آباد — افغانستان میں آپریشن کے لیے فضائی حدود کے استعمال پر پاکستان اور امریکہ کے معاہدے کے قریب ہونے کی رپورٹس کی اسلام آباد نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے کسی معاہدے پر مذاکرات نہیں ہو رہے۔ امریکہ کے نشریاتی ادارے ’سی این این‘ کی ایک رپورٹ مطابق گزشتہ روز ایک مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ دو برس بعد ضمانت پر رہا؛ ’انتقامی طور پر جیل میں ڈالا گیا تھا‘
کراچی — پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سکھر سے رکن قومی اسمبلی اور سابق قائد حزبِ اختلاف سید خورشید شاہ کو دو برس کے بعد آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سکھر جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کی ضمانت دو روز قبل جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں
عمران خان کا سعودی عرب کا دورہ کتنا اہم ہے؟
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ہفتے کو سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق اس دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کی میزبانی میں مزید پڑھیں
کیا کرونا کے دوران ڈینگی کا پھیلاؤ پاکستان کے نظامِ صحت پر دباؤ بڑھا سکتا ہے؟
No media source currently available
وادیٴ ہنزہ: گلمت گوجال کا صدیوں پرانا تاریخی گھر
مزید لوڈ کریں
پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار؛ ’دنیا کے اہم ممالک کے اثر کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ہے‘
اسلام آباد — منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کی روک تھام سے متعلق عالمی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ یہ واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا مزید پڑھیں
‘پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں’
No media source currently available
بلوچستان کا سیاسی بحران مزید گھمبیر، وزیرِ اعلیٰ نے مستعفی ہونے کی افواہوں کی تردید کردی
کوئٹہ — بلوچستان کا سیاسی بحران وزیر اعلیٰ کے خلاف صوبائی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک پیش ہونے کے بعد مزید گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔ رواں ہفتے 20 اکتوبر کو اسمبلی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کی گئی۔ اس دوران حکمران بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مزید پڑھیں