اسلام آباد — پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ہم کسی سفارت خانے کو بند کرنے یا سفیر نکالنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ فرانس کے سفیر کی بیدخلی کے معاملے کے علاوہ کالعدم تحریک لبیک کے باقی تمام معاملات پر بات کرنے اور حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن، مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
جاپان کی شہزادی ماکو ایک عام آدمی کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک، شاہی مرتبہ ٹھکرا دیا
ویب ڈیسک — جاپانی شہزادی ماکو نے منگل کو روایتی شادی کی تقریبات کے بغیر خاموشی سے ایک عام آدمی سے شادی کا بندھن باندھ لیا اور کہا کہ شادی، جس میں تین سال کی تاخیر ہوئی اور جس کی کچھ لوگوں نے مخالفت کی، ”ہماری دلی راحت کے لئے ایک ضروری فیصلہ تھا”۔ ایسو مزید پڑھیں
ایک ارب ڈالر کی قسط جاری ہونے سے قبل شرائط پر آئی ایم ایف سے بات چیت جاری
ویب ڈیسک — تجزیہ کاروں کے خیال میں،پاکستان کی کمزور معیشت اور بڑھتی ہوئی مہنگائی صرف عام آدمی ہی کے لئے مشکلات کا سبب نہیں بن رہی ہے، بلکہ ایسے میں جب آئندہ انتخابات بھی بہت زیادہ دور نہیں ہیں خود حکومت کے لئے بھی مسائل پیدا کر سکتی ہیں اس حوالے سے وائس آف مزید پڑھیں
صدر بائیڈن سوشل سیفٹی نیٹ اخراجات منصوبے کی منظوری کے لیے پرامید
واشنگٹن — صدر بائیڈن نے پیر کو کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ ان کا سوشل سیفٹی نیٹ اخراجات کا منصوبہ سینیٹ میں منظور کر لیا جائے گا۔ ڈیلے وئر میں بائیڈن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو سینیٹر جو مینچن سے ان کی تفصیلی ملاقات ہوئی ہے اور مزید پڑھیں
افغانستان میں منشیات کی پیداوار، پاکستانی معاشرے پر کیا اثر پڑا؟
No media source currently available
ڈراموں میں ایک جیسی کہانیوں کے بجائے تجربات کرنے کی ضرورت ہے: عثمان مختار
کراچی — پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار عثمان مختار کا شمار ان نوجوان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم عرصے میں ہی لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ ہم ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ‘انا’ سے اپنے ٹی وی کریئر کا آغاز کرنے والے عثمان مختار نے ‘ثبات’ مزید پڑھیں
پاکستان کی سیاست میں ہلچل، وفاق اور صوبوں میں سیاسی جوڑ توڑ
اسلام آباد — وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے استعفے کے بعد جہاں صوبے میں حکومت سازی کے لیے کوششیں تیز ہو گئی ہیں وہیں پنجاب اور وفاق میں بھی حکومت کی تبدیلی کی باتیں ہو رہی ہیں۔ اس نئی بدلتی سیاسی صورتِ حال میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایک دوسرے کے قریب آ رہی مزید پڑھیں
اسپین: مردوں سے مخصوص کھیلوں میں خواتین آگے بڑھنے لگیں
ویب ڈیسک — شمالی اسپین کے موخیا اسکوائر میں تماشائی کھیلوں کا ایک منفرد مقابلہ دیکھنے کے لیے جمع ہیں۔ یہاں خواتین کھلاڑیوں میں بھاری پتھر اٹھانے اور کلہاڑی چلانے کا مقابلہ ہو رہا ہے۔ اسپین کے شمال میں باسک کنٹری کے علاقے میں بھاری بھرکم پتھر کاندھے پر اٹھانے اور کلہاڑی گھما کر کرتب مزید پڑھیں
‘آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل ہمیشہ مہنگی ہی پڑتی ہے’
No media source currently available
آر ایس ایس کی قبائلیوں کی آئینی شناخت مٹانے کی سازش
(حافظ محمد ہارون عباس) یہ بات زبان زد عام ہے کہ ہندوستان میں آر ایس ایس اور اس کی حکومت نے ہمیشہ قبائلیوں کوآدیواسی (قبائلی)کے طورپر شناخت دینے کی بجائے بن واسی (جنگلی)کہا ہے ۔ کیونکہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ مودی حکومت آدیواسیوں کو جنگلی قراردیکر ان کے قدرتی اور معدنی وسائل ہتھیاناچاہتی مزید پڑھیں