افغان عوام کے لیے 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر مالیت کی امریکی امداد کا اعلان

ویب ڈیسک —  امریکہ نے جمعرات کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کے لئے تقریباً 14 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا، جہاں فوری امداد نہ پہنچنے کی صورت میں اس موسم سرما کے دوران لاکھوں لوگ خوراک کی شدید کمی کی زد میں آ سکتے ہیں۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

ہریانہ : کھلے مقامات پر نماز کے خلاف ہندو تنظیم کا ہنگامہ

گڑگاوں(ساوتھ ایشین وائر): دہلی سے ملحقہ ہریانہ کے گڑگاوں میں جمعہ کے روز کھلے مقامات پر نماز کے حوالہ سے ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے پھر تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی گئی۔ پولیس اگرچہ جمعہ کے روز مجموعی طور پر 37 مقامات پر نماز ادا کرنے کی اجازت فراہم کی ہے تاہم ہندو مزید پڑھیں

صدر غنی کی ‘بے حسی’ اور ‘اشرافیہ کی مطلب پرستی’ افغان حکومت کے خاتمے کا سبب بنی، خلیل زاد

اسلام آباد —  طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کرنے والے اعلیٰ امریکی عہدے دار، زلمے خلیل زاد نے الزام لگایا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی ”بے حسی”، افغان اشرافیہ کی ”مطلب پرستی” اور افغان فوجیوں کی جانب سے طالبان سے لڑنے کے عزم میں کوتاہی ایسے اسباب تھے جن مزید پڑھیں

چین کا نیا سرحدی قانون ہمالیہ کے پہاڑوں میں بھارتی اور چینی فوجیوں کو کتنا عرصہ آمنے سامنے رکھے گا؟

ویب ڈیسک —  بھارت نے چین کی قومی نیشنل پیپلز کانگریس کی جانب سے ہفتے کے روز نیا زمینی سرحدی قانون منظور کرنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ چین یک طرفہ طور ایسا کوئی عملی قدم نہیں اٹھائے گا ،جس سے دونوں ملکوں کی سرحدی حدبندی میں مزید پڑھیں

ڈپریشن کی سستی دوا کوویڈ نائینٹین کے خلاف موثر ثابت ہو سکتی ہے، مطالعاتی رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک حالیہ مطالعاتی رپورٹ کے مطابق، ڈپریشن دور کرنے والی ایک سستی دوا کوویڈ نائیٹین کے ان بالغ مریضوں کو ہسپتال میں داخل ہونے سے بچا سکتی ہے، جنہیں صحت کے حوالے سے کسی بڑے خطرے کا سامنا ہو۔ اس مطالعے میں ایسی ادویات پر تحقیق کی جا رہی تھی جو کرونا مزید پڑھیں

ایران جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند

ویب ڈیسک —  ایران نے بدھ کے روز کہا ہے کہ وہ نومبر کے اواخر میں اپنے جوہری ترقیاتی پروگرام پر بین الاقوامی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ ان اطلاعات سے آگاہ ہے، جب کہ اس کے پاس مزید تفصیلات موجود نہیں کہ مزید پڑھیں

صدر غنی کی بے حسی اور اشرافیہ کی مطلب پرستی افغان حکومت کے خاتمے کا سبب بنی، خلیل زاد

اسلام آباد —  طالبان کے ساتھ مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کرنے والے اعلیٰ امریکی عہدے دار، زلمے خلیل زاد نے الزام لگایا ہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی ”بے حسی”، افغان اشرافیہ کی ”مطلب پرستی” اور افغان فوجیوں کی جانب سے طالبان سے لڑنے کے عزم میں کوتاہی ایسے اسباب تھے جن مزید پڑھیں

کووڈ نائنٹین: ہولووین کا تہوار منائیں یا نہیں؟

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ہولووین کا تہوار صرف بچوں ہی میں نہیں بڑوں میں بھی بہت مقبول ہے۔ 31 اکتوبر کو امریکہ کی گلیوں کوچوں میں بچے بڑے مختلف روپ دھارے ہلہ گلہ کرتے نظر آتے ہیں۔ ہر ایک کی یہ کوشش ہوتی ہے جب وہ کسی دوسرے کے گھر کی گھنٹی بجائے تو مزید پڑھیں

آسٹریلیا: بڑے شہروں کے لوگ قصبوں اور دیہات میں کیوں منتقل ہونا چاہتے ہیں؟

ویب ڈیسک —  آسٹریلیا کے ایک دور افتادہ قصبے میں گھر بنانے کے لیے مفت اراضی فراہم کرنے کی پیشکش کی گئی تو حکام کا خیال تھا کہ اس کے لیے پانچ خاندان بھی رجوع کرتے ہیں تو یہ بڑی بات ہوگی۔ رواں ماہ کے آغاز تک آسٹریلیا کے ساتھ ساتھ دنیا کے دیگر ممالک مزید پڑھیں