سعودی عرب: شاہ سعود اپنی ہی سازش کا شکار ہو کر بادشاہت سے محروم ہوئے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے سفیر تین مارچ 1958 کو ریاض میں شاہ سعود سے ملاقات کر کے نکلے تو بادشاہ کے ایک قریبی معتمد نے انہیں رکنے کے لیے کہا اور بتایا کہ ایک اہم پیغام انہیں صدر آئزن ہاؤر تک پہنچانا ہے۔ امریکہ کے سفیر یہ پیغام سن کر حیرت زدہ رہ گئے۔ مزید پڑھیں

گلاسگو: بل گیٹس چھوٹے کاشتکاروں کو معیاری بیج کے لیے 315 ملین ڈالر کا عطیہ دیں گے

ویب ڈیسک —  دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسوفٹ کے سربراہ بل گیٹس نے کہا ہے کہ ‘بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن’ دنیا بھر کے چھوٹے کاشت کاروں کو فصلوں کی پیداوار بڑھانے میں مدد کے منصوبے کے لیے 31 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ فراہم کرے گی، تاکہ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے مزید پڑھیں

ورجینیا اور نیو جرسی سمیت کئی امریکی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری

ویب ڈیسک —  ریاست ورجینیا اور نیو جرسی سمیت امریکہ کی کئی ریاستوں میں گورنر اور دیگر نشستوں کے لیے منگل کے روز انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ سال کے صدارتی انتخاب کے بعد پہلا موقع ہے جب ووٹر پولنگ بوتھ کا رخ کر رہے ہیں اور بیلٹ سے متعلق ری پبلکنز کی تجویز کردہ مزید پڑھیں

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ کا قبائلی علاقوں کا دورہ، عزائم کیا ہیں؟

ویب ڈیسک —  کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مفتی نور ولی محسود نے بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ اگر یہ خبر درست ہے، تو یہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے، جب افغانستان کے اندر مبینہ طور پر داعش خراسان کے حملوں کا سلسلہ تیز ہو مزید پڑھیں

چھاتی کا سرطان؛ ‘اس درد کی عادت ہو گئی تھی جو بعد میں کینسر بن گیا’

کراچی —  "مجھے آج سے نو برس قبل سینے میں درد اُٹھا تھا تو میں سمجھی کہ کوئی وزنی چیز اٹھانے کی وجہ سے ایسا ہوا ہے اور پھر مجھے اس درد کی عادت ہو گئی تھی۔” ایسا کہنا ہے کراچی کے علاقے لیاری کی رہائشی فاطمہ کا جو جناح اسپتال کے آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کی مزید پڑھیں

کھیل کھیل میں: کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد پہلی پاکستانی فلم ریلیز کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  پاکستان میں فلم بینوں کو رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلم ‘کھیل کھیل میں’ کا بے صبری سے انتظار ہے جو کرونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سنیما گھروں کی زینت بننے والی پہلی مقامی فلم ہو گی۔ انیس نومبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں پاکستانی اداکارہ سجل علی اور مزید پڑھیں

چین میں سبزیوں کے بحران کا خدشہ، شہریوں کو اشیا ذخیرہ کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک —  چین کی حکومت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے پیشِ نظر روز مرہ کے استعمال میں آنے والی اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کر لیں۔ یہ ہدایت سبزی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے اور ترسیل میں کمی کے خدشے کے بعد سامنے آئی ہیں۔ وزارتِ تجارت نے پیر مزید پڑھیں