‘خان صاحب کو لانا ہے، نواز شریف کو سزا دینی ہے،’ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو لیک

ویب ڈیسک —  پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نواز شریف اور مریم نواز کو سزا دینے سے متعلق گفتگو ہے۔ ثاقب نثار نے اس مبینہ آڈیو کی تردید کر دی ہے۔ حال ہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر گلگت بلتستان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدہ بحال، بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ

کراچی —  حکومتِ پاکستان اور ​بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض کی قسط کی بحالی کے لیے معاملات طے پا گئے ہیں۔ حکام نے عندیہ دیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ پاکستان کے وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے معاشی ٹیم مزید پڑھیں

زرعی قوانین کی واپسی کا اعلان: کیا مودی جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت بھی بحال کریں گے؟

سرینگر —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی طرف سے گزشتہ دنوں متنازع تین زرعی قوانین کو واپس لینے کے اعلان کے بعد نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا جموں و کشمیر کی آئینی نیم خودمختاری کے خاتمے کا فیصلہ بھی واپس ہو گا؟ اگرچہ نریندر مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ‘ویرچکر’ ایوارڈ: ٹوئٹر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  بھارت نے پاکستان کے ساتھ فضائی معرکے میں ”جرأت کا مظاہرہ” کرنے پر اپنے سابق ونگ کمانڈر اور موجودہ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمن کو ملک کے تیسرے بڑے ملٹری ایوارڈ ‘ویرچکر’ سے نوازا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو ‘ویرچکر’ ایوارڈ: ٹوئٹر پر صارفین کے دلچسپ تبصرے

ویب ڈیسک —  بھارت نے پاکستان کے ساتھ فضائی معرکے میں ”جرأت کا مظاہرہ” کرنے پر اپنے سابق ونگ کمانڈر اور موجودہ گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمن کو ملک کے تیسرے بڑے ملٹری ایوارڈ ‘ویرچکر’ سے نوازا ہے۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیر کو راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں مزید پڑھیں

سوڈان کی فوج نے معزول وزیرِ اعظم کو ایک معاہدے کے تحت بحال کر دیا

ویب ڈیسک —  سوڈان کی فوجی قیادت نے ایک معاہدے کے بعد معزول کردہ وزیرِ اعظم عبداللہ حمدوک کو بحال کر دیا ہے۔ معاہدے کے تحت ​گرفتار کیے گئے سیاست دانوں اور سرکاری اہل کاروں کو بھی رہا کر دیا جائے گا۔ سوڈان کی فوج نے 25 اکتوبر کو سویلین حکومت کا تختہ الٹ دیا مزید پڑھیں

بھارت: پولیس کا ایمازون کمپنی کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد

بھارتی پولیس نے معروف امریکی آن لائن ریٹیل کمپنی ایمازون کے مقامی سربراہان پر افیم کی آن لائن اسمگلنگ اور فروخت کے الزامات عائد کیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دو افراد کو گزشتہ ہفتے ریاست مدھیا پردیش میں 21 کلو گرام (46 پاؤنڈ) منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

کیا پارلیمنٹ اور عدلیہ کے لیے میڈیا کا آزاد ہونا ضروری ہے؟

لاہور: پاکستان اور بھارت کے صحافیوں اور سماجی کارکنوں نے دونوں ممالک میں میڈیا میں سنسر شپ اور اظہار رائے کی آزادی کے فقدان کا اظہار کیا ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے پہلے دن ایک سیشن میں بھارتی اور پاکستانی شرکا سمیت دیگر نے شرکت کی۔ صحافی ضرار کھوڑو نے ‘سینسرشپ کو قانونی حیثیت دے مزید پڑھیں

افغانستان: ہم آج سے تنخواہوں کی ادائیگی شروع کردیں گے اور 3 ماہ کی تنخواہ ادا کریں گے، طالبان

طالبان حکام نےکہا ہے کہ انہوں نے جنہیں اسلام پسندوں کے اقتدار پر قبضہ کرنے اور ایک بڑے مالی بحران کو جنم دینے کے بعد سے تنخواہ نہیں ملی تھی۔ زیادہ تر سرکاری ملازمین ابھی تک کام پر واپس نہیں آئے ہیں اور بہت سے لوگوں خاص کر دیہی ملازمین کو طالبان کے اقتدار پر مزید پڑھیں

پاکستان میں گیس بحران؛ گھریلو صارفین اور صنعت کار پریشان، حکومت کے دلاسے

کراچی —  پاکستان میں سردیوں کا موسم شروع ہوتے ہی گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ صنعت کار ہوں یا عام شہری، سردیوں میں گیس کے کم ہوتے پریشر سے پریشان ہیں۔ سرد موسم میں گیس کی طلب بڑھنے کی وجہ سے ملک کے کئی بڑے شہروں بشمول صنعتی اور تجارتی مرکز مزید پڑھیں