‘تھینکس گیونگ’ کی تھیم پر مبنی نو مشہور ہالی وڈ فلمیں

کراچی —  امریکہ میں ہالی ڈے سیزن کا آغاز ہوتے ہی شاپنگ اور بازاروں میں گہما گہمی بھی شروع ہو جاتی ہے۔ ملک میں اس سیزن کا آغاز ‘تھینکس گیونگ ڈے’ سے ہوتا ہے جو ہر سال ماہِ نومبر کے چوتھے جمعرات کو منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کی مناسبت سے امریکی اپنے گھر والوں مزید پڑھیں

پاکستان: بذریعہ واہگہ بارڈر بھارت سے افغانستان تک گندم اور ادویات کی نقل و حمل کی اجازت

اسلام آباد —  پاکستان نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے جزبہ خیر سگالی کے طور پر بھارت کی جانب سے واہگہ بارڈر کے ذریعے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم اور زندگی بچانے والی ادویات کی نقل و حمل کی اجازت دی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے افغان شہریوں کے لیے آن مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ ’چھ لاکھ متاثرہ افراد میں سے 90 فی صد نوجوان ہیں‘

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں چھ لاکھ لوگ منشیات سے متعلق مسائل سے متاثر ہیں جو اس کی کل ایک کروڑ مزید پڑھیں

سوئیڈن کی چند گھنٹے رہنے والی پہلی خاتون وزیرِ اعظم

ویب ڈیسک —  سوئیڈن کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کی رہنما مگدالینا اینڈرسن ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم بننے کے چند گھنٹوں بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں۔ ان کا یہ استعفیٰ دو جماعتوں کی اقلیتی حکومتی اتحاد میں سے ایک جماعت گرین پارٹی کی علیحدگی کے بعد سامنا آیا۔ مگدالینا کے استعفے سے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں منشیات کے استعمال میں اضافہ؛ ’چھ لاکھ متاثرہ افراد میں سے 90 فی صد نوجوان ہیں‘

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے حکام کا کہنا ہے کہ ریاست میں نوجوانوں میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے جو تشویش کا باعث ہے۔ حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق خطے میں چھ لاکھ لوگ منشیات سے متعلق مسائل سے متاثر ہیں جو اس کی کل ایک کروڑ مزید پڑھیں

فورنزک کیا ہے؟ اہم شخصیات کے کیسوں میں پاکستانی لیب پر بھروسہ کیوں نہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ کے عرصے میں پاکستان کے اندر ایک وڈیو اور ایک آڈیو اسکینڈل سامنے آیا ہے جس میں دو ایسی شخصیات پر ’مس کنڈکٹ‘ کا الزام ہے جو بڑے عہدوں پر فائز رہی ہیں۔ پہلے سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ نواز کے راہنما زبیر عمر کے بارے مزید پڑھیں

امریکہ: سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے مقدمۂ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار

واشنگٹن —  امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے۔ تینوں ملزمان کو اب اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو کم سے مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد، ہم بھول جائیں گے!

ویب ڈیسک —  آج 25 نومبر ہے۔ یہ دن ہر سال اقوام متحدہ کی جانب سے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ لیکن میرا ذہن بار بار اس بات کی طرف جا رہا ہے کہ جس دنیا میں آج عورت کی حفاظت، آزادی اور حقوق پر تقاریر ہو مزید پڑھیں

بھارت: گھریلو تشدد، گزشتہ دس برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

یوں تو بھارتی معاشرے میں گھریلو تشدد یا عورتوں کے ساتھ مار پیٹ ہونے کا معاملہ ہمیشہ سے ہی ایک سنگین مسئلہ رہا ہے۔ تاہم یہ صورت حال کووڈ انیس کی عالمی وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈا ن میں مزید سنگین شکل اختیار کر گئی تھی اور اس عرصے میں گھریلو تشدد مزید پڑھیں