گوادر میں دھرنے کا آنکھوں دیکھا حال، ‘اب سیکیورٹی ناکوں پر زیادہ پوچھ گچھ نہیں ہوتی’

گوادر —  چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مرکز گوادر میں ‘حق دو بلوچستان’ تحریک کا جاری دھرنا چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے کی کوریج کرنے کراچی سے نکلے تو طرح طرح کے خدشات تھے۔ لیکن شہر میں قدم رکھا تو دسمبر کے سرد مہینے میں بھی جہاں موسم نسبتاً معتدل پایا وہیں مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کا دورۂ خلیجی ممالک: خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے؟

ویب ڈیسک —  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان ان دنوں خلیجی ممالک کے دورے پر ہیں۔ علاقائی صورتِ حال اور عالمی منظرنامے کے تناظر میں اُن کے دورے کو اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔ بدھ کو محمد بن سلمان قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے۔ چار برس قبل دونوں ملکوں مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس کا مقصد کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن جمعرات کو جمہوریت پر ایک اعلیٰ سطح کی ورچوئل اجلاس کی میزبانی کر رہے ہیں جس میں دنیا بھر سے رہنما، سول سوسائٹی کے ممبران اور پرائیویٹ سیکٹر کے ارکان مدعو ہیں۔ ​اس اجلاس کا مقصد دنیا بھر میں جمہوریت کی بحالی کے لیے ایجنڈا رکھنا اور مزید پڑھیں

بوسٹر شاٹ اومکرون کے خلاف موثر مدافعت پیدا کرتا ہے، فائزر کمپنی کا اعلان

واشنگٹن ڈی سی —  دوا ساز کمپنی فائزر نے کہا ہے کہ اس کی بنائی گئی کرونا ویکسین کا بوسٹر شاٹ وائرس کی نئی قسم اومکرون کے خلاف بہت حد تک قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ لیکن فائزر اور اس کی پارٹنر کمپنی بائیو این ٹیک نے بدھ کے روز کہا ہے کہ اس کی مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی کی سزا پر سلامتی کونسل کی مذمت، رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کو میانمار کی معزول راہنما آنگ سان سوچی اور سابق صدر ون مِنٹ اور دیگر کو اقتدار سے ہٹانے، قید کرنے اور رواں ہفتے کے دوران انہیں سزا سنائے جانے پر ”سخت تشویش” کا اظہار کیا ہے۔ میانمار کی ایک عدالت نے پیر کے روز مزید پڑھیں

بائیڈن نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس سے اگلی ایک دہائی میں کاربن کے اخراج کو 65 فی صد کم کرنے اور وفاق کی جانب سے استعمال ہونے والی تمام گاڑیوں کو الیکٹرک بنانے کے لیے مزید فنڈ دیے جائیں گے۔ اس مزید پڑھیں

جرمنی کے نئے چانسلر اولاف شولز کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  جرمنی کی پارلیمنٹ نے ووٹ کا حق استعمال کرتے ہوئےملک کا نیا سربراہ چن لیا ہے جس کے بعد اولاف شولز جنگ عظیم دوم کے بعد جرمنی کے نویں چانسلر بن گئے ہیں۔ بدھ کو جرمن پارلیمنٹ کے انتخاب میں اولاف شولز کو 395 ووٹ ملے۔ واضح رہے کہ جرمن پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں