بھارتی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد آبادی کے تناسب کے اعتبار سے زیادہ کیوں؟

دہلی(ساوتھ ایشین وائر)بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی تقریبا تمام ریاستوں کی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد ریاست کے مسلمانوں کی آبادی کے تناسب سے زیادہ ہے۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق غیر سرکاری تنظیم مشاورت کے صدر نوید حامد نے بتایا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ مزید پڑھیں

امریکہ آزاد اور کھلے ہند و بحرالکاہل خطے کے دفاع اور ترقی کے لیے پر عزم ہے: بلنکن

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے منگل کے روز کہا کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آزاد اور کھلے ہند و بحرالکاہل علاقے کے دفاع اور فروغ کے لیے کام کرتا رہے گا۔ انڈونیشیا میں اپنے دورے کے موقع پر بلنکن نےکہا کہ اس خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

افغان طلبہ پرتگال میں موسیقی کے سر بکھیرنے کے لئے پرعزم

ویب ڈیسک —  افغانستان میں موسیقی کے واحد ادارے، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میوزک کے طلبہ اور اساتذہ اپنے خاندانوں کے ساتھ پرتگال پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں مستقل سکونت دی جا رہی ہے۔ ان اساتذہ اور طلبہ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنا ادارہ دوبارہ قائم کریں گے اور پھر سے مزید پڑھیں

طالبان کومنجمد فنڈ جاری کیے جانے کا فوری امکان نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے کہا ہے کہ یہ ایک ”پیچیدہ معاملہ ہے”، اور یہ کہ، انتظامیہ ”بہت باریک بینی کے ساتھ اور اتحادیوں اور شراکت داروں سے رابطے میں رہ کر اس کا جائزہ لیتی رہتی ہے”

بنگلہ دیش کی ‘آزادی’ کے اعلان سے پہلے دانشوروں کا قتل ۔۔۔۔ منظم مہم تھی یا کچھ اور؟

واشنگٹن ڈی سی —  منگل چودہ دسمبر کو بنگلہ دیش کے کم و بیش تمام اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ اپنے ملک کے ‘یوم آزادی’ سے دو دن قبل ’ شہید بدھی جیبی دیبوش‘ یعنی ‘شہید’ دانشوروں کی یاد میں منائے جانے والے دن کی کوریج مندرجہ زیل جملوں کے ساتھ کرتے ہوئے نظر آئے۔ مزید پڑھیں

طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے، افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ طالبان حکومت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتی ہے اور اس کا امریکا مزید پڑھیں

کیا ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت میں ملوث اہلکار انضباطی کارروائی سے بچ جائیں گے؟

ستمبر کے وسط میں امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ، جنرل فرینک مکنزی نے ڈرون حملے میں شہریوں کی ہلاکت کو ”افسوس ناک غلطی” قرار دیا تھا۔

بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال، چند برس میں9لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے شہریت ترک کر دی

نئی دہلی :بھارت کی بگڑتی ہوئی صورت حال چند سالوں میں 9 لاکھ کے قریب ہندوستانیوں نے ملک چھوڑدیا ،القمرآن لائن مطابق ہندوستانی حکومت نے لوک سبھا کو بتایا کہ 2017 سے اب تک 8,81,254 ہندوستانی شہریوں نے اپنی شہریت چھوڑ دی ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے یکم دسمبر کو مزید پڑھیں

اسرائیل کے وزیراعظم بینیٹ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ،شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات

ویب ڈیسک —  اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے پیر کے روز ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ یہ متحدہ عرب امارات کی ایک اعلیٰ حکمران شخصیت اور اسرائیلی رہنما کے درمیان پہلی باقاعدہ ملاقات تھی۔ ابوظہبی میں اسرائیل کے سفیر نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کی ملاقات مزید پڑھیں