کراچی میں دھماکہ: رکن قومی اسمبلی کے والد سمیت 14 افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 14 افراد ہلاک جب کہ ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں کراچی سے منتخب ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عالمگیر خان کے والد بھی شامل ہیں۔ شیرشاہ میں ہونے والے دھماکے مزید پڑھیں

کیا سندھ کے نئے بلدیاتی نظام سے شہریوں کے مسائل حل ہوسکیں گے؟

کراچی —  سندھ اسمبلی سے منظور ہونے والا ‘لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021’ حتمی منظوری کے لیے گورنر سندھ کے پاس موجود ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے اس بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے کالا قانون قرار دیا ہے البتہ صوبائی حکومت اس کا کھل کر دفاع کر رہی ہے۔ حکومت مزید پڑھیں

اگر ڈرامے میں کردار امیر ہو، انگریزی بولتا اور جینز پہنتا ہو تو ضروری نہیں کہ وہ برا ہو: اُشنا شاہ

کراچی —  ٹیلی ویژن اسکرین پر اپنی بہترین اداکاری سے جگہ بنانے والی اُشنا شاہ سمجھتی ہیں کہ پاکستانی ڈراموں میں اس تاثر کو بھی ختم ہونا چاہیے کہ یا تو انسان صرف اچھا ہو سکتا ہے یا صرف برا، درمیان میں کچھ نہیں ہوسکتا۔ ان کے بقول ایسا صرف ڈزنی کی فلموں اور کارٹون مزید پڑھیں

گڑگاؤں میں نمازیوں سے ‘بھارت ماتا کی جے’ کے نعرے لگوانے کا واقعہ، مسلمانوں کا احتجاج

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیرِ اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے رواں ماہ 10 دسمبر کو دیے گئے اس بیان کے بعد کہ کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی ناقابل برداشت ہے، جمعے کو ہریانہ کی سائبر سٹی گڑ گاؤں میں جمعے کی نماز کے سلسلے میں غیر یقینی حالات رہے اور مزید پڑھیں

عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے 10 سال مکمل: اس جنگ کے گرد گھومتی آٹھ مشہور فلمیں

کراچی —  تاریخ میں سال 2021 امریکہ کی فوج کے افغانستان سے انخلا کی وجہ سے تو یاد رکھا ہی جائے گا البتہ رواں برس مشرقِ وسطیٰ کے ملک عراق سے بھی امریکہ کی فوج کے انخلا کو 10 برس مکمل ہو گئے ہیں۔ امریکی افواج کا عراق سے انخلا 10 برس قبل 18 دسمبر مزید پڑھیں

گڑگاؤں میں نمازیوں سے ‘بھارت ماتا کی جے’ کے نعرے لگوانے کا واقعہ، مسلمانوں کا احتجاج

نئی دہلی —  بھارت کی ریاست ہریانہ کے وزیرِ اعلیٰ منوہر لال کھٹر کے رواں ماہ 10 دسمبر کو دیے گئے اس بیان کے بعد کہ کھلے مقامات پر نماز کی ادائیگی ناقابل برداشت ہے، جمعے کو ہریانہ کی سائبر سٹی گڑ گاؤں میں جمعے کی نماز کے سلسلے میں غیر یقینی حالات رہے اور مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کی دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ: پاکستان کے لیے کیا مختلف ہے؟

واشنگٹن ڈیسی —  امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کے روز دہشت گردی سے متعلق 2020 کی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس میں دائیں بازو کی انتہاپسندی کو بھی موضوع بنایا گیا ہے۔ اس کے بارے میں پاکستان کے ماہرین کی رائے بڑی حد تک مثبت ہے ڈاکٹر خرم اقبال اسلام آباد کی نیشنل ڈیفنس مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نےچین میں جبری مشقت سے تیار کردہ مصنوعات پر پابندی کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو ایک ایسے بل کی منظوری دے دی جس کے تحت چین کے صوبے سنکیانگ سے تمام مصنوعات کی درآمد پر اس وقت تک پابندی ہوگی جب تک کاروباری ادارے یہ ثبوت مہیا نہ کر دیں کہ ان کی تیاری میں جبری مشقت نہیں لی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں