ویب ڈیسک — صدر بائیڈن نے تسلیم کیا ہے کہ دو ٹریلین ڈالر کے قومی پالیسی پیکیج پر اتفاق رائے حاصل نہیں ہو سکا ہے اور اب یہ معاملہ اگلے سال تک ملتوی ہوگیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس بل کی منظوری کے لیے سینیٹ کی مطلوبہ تعداد فی الحال نظر نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
ایران ایٹمی معاہدہ بچانے کے لئے چند ہی ہفتے باقی ہیں، مغربی مذاکرات کار
ویب ڈیسک — ایران کے ساتھ امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تازہ ترین دور جمعے کو دس روز کے لئے ملتوی ہو گیا ہے۔ اور یورپی طاقتوں اور مذاکرات کے ایک رابطہ کار نے کہا ہے کہ اس معاہدے کی بحالی کے لئے کسی اتفاقِ رائے کے لئے اب مہینوں کی نہیں بلکہ ہفتوں کی مزید پڑھیں
ویو 360 | سقوط ڈھاکہ کے پچاس سال | جمعہ، 16 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available
اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے عہدہ چھوڑ دیا، ترجمان اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان، فرحان حق نے اے ایف پی کو بتایا کہ جمعرات کو موصول ہونے والے ایک مراسلے کے مطابق، ”غلام اسحاق زئی نے 15 دسمبر کو اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے”۔
افغانستان:وسائل کی عدم دستیابی، اسپتالوں کو مریضوں کے علاج میں شدید دشواری کا سامنا

ویب ڈیسک — میڈیکل آکسیجن کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج میں انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ چونکہ افغانستان میں ڈیزل کی کمی ہے اس لیے آکسیجن کے سیلنڈر نہیں بھر جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی، کئی درجن ضروری ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ مزید یہ کہ طبی عملے کو کئی ماہ سے تنخواہ نہیں مزید پڑھیں
بھارت: لڑکیوں کی شادی کی کم از کم عمر 21 برس کرنے کا فیصلہ کن بنیادوں پر کیا گیا؟
ویب ڈیسک — بھارت میں مرکزی کابینہ نے لڑکیوں کی شادی کی قانونی عمر کم از کم 18 برس سے بڑھا کر 21 برس کرنے کی تجویز کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کے اخبار ‘انڈین ایکسپریس’ کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ بدھ کو کابینہ کے ایک اجلاس کے دوران لیا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ سے نظرِ ثانی اپیلیں خارج، 16 ہزار بر طرف ملازمین مخصوص شرائط کے ساتھ بحال
ویب ڈیسک — پاکستان کی سپریم کورٹ نے مختلف سرکاری اداروں سے برطرف کیے گئے 16 ہزار سے زائد ملازمین کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے انہیں از خود نوٹس کے تحت بحال کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کو برطرف ملازمین بحالی کیس کا محفوظ شدہ مختصر مزید پڑھیں
او آئی سی اجلاس کی میزبانی کا مقصد طالبان حکومت کو تسلیم کرنا نہیں: پاکستان
اسلام آباد — پاکستان 19 دسمبر کو اسلامی ملکوں کی بین الاقوامی تنظیم ‘او آئی سی’ کے 17ویں اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان کا اس اجلاس کی میزبانی سے متعلق کہنا ہے کہ اس کا مقصد طالبان حکومت کو ہر گز تسلیم کرنا نہیں بلکہ افغان عوام کو درپیش مسائل پر اسلامی ملکوں مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملہ، ٹی ٹی پی رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے
ویب ڈیسک — افغانستان کے صوبے کنڑ میں مشتبہ ڈرون حملے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو کارکن زخمی ہوئے ہیں تاہم اس حملے میں تنظیم کے اہم رہنما مولوی فقیر محمد محفوظ رہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق جمعرات کی شام افغانستان کے مشرقی صوبے کنڑ میں مزید پڑھیں
دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ: ‘انتہا پسندی کا زور ٹوٹا ہے، لیکن اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے’
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خارجہ نے جمعرات کے روز دہشت گردی سے متعلق 2020ء کی سالانہ عالمی رپورٹ جاری کی ہے۔ اس مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ رپورٹ سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں کا زور ضرور ٹوٹا ہے، مزید پڑھیں