سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے نوہٹہ میں واقع جامع مسجد کا ایک ملازم صبح کے لگ بھگ 11 بجے اس کے صدر دروازے کا تالہ کھولتا ہے۔ البتہ ایک جمعے کو مقامی تھانے کی پولیس وہاں پہنچی اور منتظمین کو مطلع کیا کہ مسجد میں جمعے مزید پڑھیں
زمرہ: جنوبی ایشیاء
معین اختر: ‘یہ مرتبہ بلند ملا، جس کو مل گیا’
واشنگٹن ڈی سی — معین اختر ٹیلی ویژن، فلم اور اسٹیج کا ایک بے تاج بادشاہ تھا۔ وہ ایک بے مثال اداکار، صداکار اور شوز کا ایسا میزبان تھا جو اپنی باتوں اور مزاح سے لوگوں میں خوشیاں بانٹتا اور ان کی زندگی میں راحت کا سامان کرتا تھا۔ آپ میں سے کم ہی لوگ مزید پڑھیں
پاکستان افغانستان سرحد پر خاردار باڑ کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے؟
No media source currently available
پاکستان افغانستان سرحد پر خاردار باڑ کی مخالفت کیوں کی جاتی ہے؟

پاکستان افغانستان سرحد پر باڑ کا معاملہ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ حال ہی میں طالبان اہلکاروں کی جانب سے باڑ ہٹانے کے واقعات سامنے آئے ہیں جس پر دونوں ممالک میں اعلیٰ حکام خاموش ہیں۔ کیا ڈیورنڈ لائن کا مسئلہ پاکستان اور طالبان کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کر سکتا ہے؟ جانیے مزید پڑھیں
بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مذہبی اجتماع میں اقلیتوں کے خلاف اشتعال انگیزی، معاملہ کیا ہے؟

نئی دہلی — بھارت میں سیکولر اور معتدل سوچ رکھنے والے سیاسی اور سماجی حلقے دسمبر کی سترہ سے انیس تاریخ کو ریاست اتراکھنڈ کے شہر ہری دوار میں ہونے والے ہندو سادھووں کے مذہبی اجتماع میں ہونے والی بعض تقاریر کو انتہائی اشتعال انگیز اور تشویشناک قرار دے رہے ہیں، جن میں مبینہ طور مزید پڑھیں
پرانی گاڑیاں چلانے کے شوقین پاکستانی
No media source currently available
افغان سرحد پر باڑ اکھاڑنے کے واقعات: ‘ملا عمر نے بھی ڈیورنڈ لائن پر صاف جواب دے دیا تھا’

کراچی — پاکستان اور افغانستان کی سرحد کو ‘ڈیورنڈ لائن’ کہا جاتا ہے جسے پاکستان تو مستقل سرحد مانتا ہے لیکن افغانستان اس کی یہ حیثیت تسلیم نہیں کرتا۔ پاکستان کے ساتھ ڈیورنڈ لائن کا تنازع ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر افغانستان میں قائم ہونے والی ہر منتخب اور غیر منتخب حکومت کا مؤقف مزید پڑھیں
ملک کے لیڈر تقریر لکھ کر کریں یا زبانی کر دیں؟
واشنگٹن ڈی سی — پچھلے ساڑھے تین برسوں میں کئی بار ایسا ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کسی بین الاقوامی فورم پر ” ایکسٹمپور” مطلب’’ منہ زبانی ‘‘ یا فی البدیہہ تقریر کی اور جو چیز سرخی بنی، وہ موضوع سے ہٹ کر ان کے کہے گئے جملے یا ریمارکس تھے جو میڈیا مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 23 دسمبر 2021
No media source currently available
ویو 360 | پاک افغان سرحد پر کشیدگی | جمعرات، 23 دسمبر 2021 کا پروگرام
No media source currently available