ویب ڈیسک — امریکہ کے شہر نیو یارک میں چڑیا گھروں کےانتظامات چلانے والے ادارے نے ہلاک ہونے والے کم سے کم تین اور ممکنہ طور پر 15 تک پرندوں کے فلو سے متاثر ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی کا کہنا ہے کہ کوئنز چڑیا گھر میں تین بطخیں وائرس مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
سپر بول: 30 سیکنڈ کے اشتہار کی قیمت دو ارب 24 کروڑ روپے
No media source currently available
اسرائیل کو 7.4 ارب ڈالر کے امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری
ویب ڈیسک — امریکہ نے اسرائیل کو سات اعشاریہ چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے میزائلوں، بموں اور دیگر ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے۔ یو ایس ڈیفنس سیکیورٹی کوآپریشن ایجنسی (ڈی ایس سی اے) کے مطابق محکمۂ خارجہ نے اسرائیل کو 6.75 ارب ڈالر مالیت کے بموں، گائیڈینس کٹس اور فیوزز مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست الاسکا میں لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، تمام 10 افراد ہلاک
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست الاسکا میں جمعرات کو لاپتا ہونے والے چھوٹے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق طیارے کے پائلٹ سمیت اس میں سوار تمام دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکہ کے کوسٹ گارڈ نے طیارے کا ملبہ ملنے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان کوسٹ گارڈ مائیک سلرنو مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پوسٹس کو ’لائیک‘ کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — آخر سوشل میڈیا کا استعمال امریکہ میں اتنی اہمیت کیوں اختیار کر رہا ہے جبکہ یہاں آف لائن زندگی کے کئی پہلو میسر ہیں. اور کیا کسی پوسٹ پر ردعمل محض کسی صارف کی پسند یا نا پسند کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے یاکسی پلیٹ فارم کےخود صارف کی زندگی مزید پڑھیں
واشنگٹن ڈی سی میں آٹو شو: چمچماتی جدید ترین گاڑیاں پیش
No media source currently available
جب میں پہلی بارامریکہ پہنچی: تن تنہا جوتے ہاتھ میں پکڑے سوٹ کیس گھسیٹتتی کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی
واشنگٹن ڈی سی — ’’میں نیویارک ائیر پورٹ پر تن تنہا اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑے اپنا ایک سوٹ کیس گھسیٹتے ہوئے اس کاؤنٹر کی طرف بھاگ رہی تھی جہاں سے مجھےبوسٹن جانے کا جہاز مل سکے جہاں ائیر پورٹ پر میرے شوہر مجھے رسیو کرنے کے منتظر تھے ۔‘‘ یہ کہانی ہے 35 سال مزید پڑھیں
ٹرمپ ایگزیکٹو آرڈر: ٹرانس جینڈرکھلاڑیوں پر خواتین اسپورٹس میں شرکت پر پابندی
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک ایکزیکٹیو آرڈر پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں پر ، لڑکیوں اور خواتین کے اسپورٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ حکم ، جس کا عنوان ہے "مردوں کو خواتین کے اسپورٹس سے دور مزید پڑھیں
ایروفوبیا کیا ہے؟
No media source currently available
عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کا ایگزیکٹو آرڈر؛ نیتن یاہو کا اظہارِ تشکر
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف تحقیقات کرنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ٹرمپ کے صدارتی حکم نامے میں آئی سی سی پر الزام عائد مزید پڑھیں