واشنگٹن — امریکہ اور بھارت کے رہنما اس ہفتے واشنگٹن میں کئی اہم امور پر بات کریں گے جن کے بارے میں مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتےہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دوسرے دور اقتدار میں امریکہ اول کی پالیسی پر پیرا عمل ہوتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
ہفتے تک تمام یرغمالی رہا نہ ہوئے تو جنگ بندی معاہدہ ختم کردینا چاہیے: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کو چاہیے کہ وہ ہفتے تک تمام یرغمالوں کو رہا کر دے ورنہ وہ جنگ بندی معاہدے کو منسوخ کرنے کی تجویز دیں گے جس کے بعد بہت تباہی آئے گی۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صدر ٹرمپ نے پیر کو مزید پڑھیں
ایریزونا: لینڈنگ کے دوران پرائیوٹ جیٹس میں ٹکر
امریکہ کی ریاست ایریزونا کے اسکاٹسڈیل ایئرپورٹ پر پیر کو لینڈنگ کے دوران دو پرائیوٹ جیٹس میں ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب لینڈنگ کے دوران چھوٹا طیارہ رن وے اتر گیا اور پارکنگ میں کھڑے ایک اور پرائیوٹ جہاز سے ٹکرا مزید پڑھیں
فلسطینی واپس غزہ نہیں جا سکیں گے ان کے لیے دیگر جگہوں پر نئی آبادیاں تعمیر کی جائیںگی: ٹرمپ انٹرویو
اس سے قبل ٹرمپ نے اتوار کو مقبول اسپورٹس ایونٹ سپربال کے لیے جاتے ہوئے ایئرفورس ون طیارے میں رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یرغمالوں کی واپسی کے مناظر دیکھے ہیں۔ حماس کے رہا کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالوں کے بارے میں صدر کا کہنا تھا "وہ بالکل ہولوکاسٹ سروائیور لگ مزید پڑھیں
اے آئی پیرس سربراہی اجلاس: معیارات کی تشکیل پر مغرب اور چین کے نقطہ نظر میں کیا فرق ہے؟
ویب ڈیسک — مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی پر اس بین الاقوامی اجلاس میں 100 سے زیادہ ملکوں کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔ سربراہی اجلاس میں عالمی رہنما، جدید ٹیکنالوجی کے ایگزیکٹو اور پالیسی ساز، مصنوعی ذہانت کے عالمی سلامتی، معاشیات اور حکمرانی پر اثرات کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ کانفرنس میں چین مزید پڑھیں
ایک ’سینٹ‘ ڈھالنے کی قیمت پونے چار سینٹ! اب یہ سکے نہ بنائے جائیں: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے محکمہ خزانہ کو ایک سینٹ کا سکہ بنانے سے روکنے کی ہدایت دی ہے کیونکہ اسے ڈھالنے کی لاگت ، سکے کی اپنی قیمت سے زیادہ ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
ایک ’سینٹ‘ ڈھالنے کی قیمت پونے چار سینٹ! اب یہ سکے نہ بنائے جائیں: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے محکمہ خزانہ کو ایک سینٹ کا سکہ بنانے سے روکنے کی ہدایت دی ہے کیونکہ اسے ڈھالنے کی لاگت ، سکے کی اپنی قیمت سے زیادہ ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ مزید پڑھیں
سپر بول میں فلاڈیلفیا کی کنساس کے خلاف فتح؛ ٹرمپ نے بھی میچ دیکھا
ویب ڈیسک — امریکی فٹ بال کے فائنل ‘سپر بول’ میں فلاڈیلفیا ایگلز نے کنساس سٹی چیفس کو 22 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے شکست دی ہے اور ایک بار پھر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل میچ دیکھنے کے لیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔ وہ پہلے مزید پڑھیں
نیو میکسیکو میں سوپ بنانے کا مقابلہ
No media source currently available
کینیڈا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کے معاملے پر سنجیدہ ہوں: صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا کو 51 ویں ریاست بنانے کے معاملے پر سنجیدہ ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ "کیا کینیڈا کو ضم کرنے کی بات حقیقی ہے؟” اس پر صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں