امریکی ریاست ہوائی؛ جہاں کبھی بھی قوسِ قزح سامنے آسکتی ہے

آسمان پر قوس قزح کے رنگ ایک جادوئی منظر ہے جو کبھی کبھار ہی دکھائی دیتا ہے لیکن امریکہ کی ریاست ہوائی میں یہ اتنا عام ہے کہ بعض ماہرین اسے دنیا کا ’رینبو کیپٹل‘ بھی کہتے ہیں۔ ہوائی میں عام طور پر دھوپ چمکتی رہتی ہے، فضا صاف ہے اور ساتھ ہی وقفے وقفے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا غزہ کنٹرول کرنے کے عزم کا اعادہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کا عزم دہرایا ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب یرغمالوں اور قیدیوں کے مرحلہ وار تبادلے کے بعد اسرائیل اور حماس دونوں پر جنگ بندی میں مزید پیش رفت کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

سپر بول میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت، فلاڈیلفیا فاتح

امریکہ کی ریاست لوئزیانا کے شہر نیو اورلینز کے سپر ڈوم اسٹیڈیم میں اتوار کو نیشنل فٹ بال لیگ (این ایف ایل) کا فائنل ‘سپر بول’ منعقد ہوا۔ سپر بول میں فلاڈیلفیا ایگلز نے سابق فاتح کنساس سٹی چیفس کو شکست دی۔ این ایف ایل کے فائنل میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی صاحب مزید پڑھیں

سپر بول میں فلاڈیلفیا کی کنساس کے خلاف فتح؛ ٹرمپ بھی اسٹیڈیم میں تماشائیوں میں موجود

ویب ڈیسک — امریکی فٹ بال کے فائنل ‘سپر بول’ میں فلاڈیلفیا ایگلز نے کنساس سٹی چیفس کو 22 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے شکست دی ہے اور ایک بار پھر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ فائنل میچ دیکھنے کے لیے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔ وہ پہلے مزید پڑھیں

ٹرمپ اسٹیل اور ایلومینیم کی امریکہ درآمد پر 25 فی صد ٹیرف کا اعلان کریں گے

ویب ڈیسک — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ درآمد ہونے والے اسٹیل اور ایلومینیم کی تمام مصنوعات پر 25 فی صد ٹیرف عائد کرنے کا باقاعدہ اعلان پیر کو کیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق یہ امریکہ میں درآمد ہونے والی دھاتوں میں سب سے بلند ترین ٹیرف مزید پڑھیں

امریکہ میں زیرِ حراست ’خطرناک‘ غیرملکیوں کو لانے والی تیسری پرواز گوانتانامو بے پہنچ گئی

ویب ڈیسک – امریکہ میں زیرِ حراست غیر ملکی افراد کو گوانتانا موبے منتقل کرنے کے لیے ایک اور پرواز کیوبا میں امریکی نیول بیس پہنچ گئی ہے۔ اس تیسری پرواز پر حکام کے مطابق ’’خطرناک غیر قانونی غیر ملکیوں‘‘ کو لایا گیا ہے۔ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی سیکریٹری کرسٹی نوم نے بتایا کہ وہ مزید پڑھیں

نیو یارک میں ڈاگ شو کا انعقاد

امریکہ کے سب سے مشہور ڈاگ شو کا انعقاد نیو یارک میں ہفتے کی شب ہوا۔ ڈاگ شو میں چستی کا مقابلہ برطانیہ کے بارڈر کولی نسل کے ونیش نامی کتے نے جیتا جب کہ سب سے زیادہ فرماں برداری کا انعام ’ولی‘ نامی آسٹریلوی شیفرڈ نسل کے کتے کے نام رہا۔

امریکہ: 300 برس قدیم وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں نیلام

ویب ڈیسک —امریکہ میں نیلامی کے لیے پیش ہونے والا 311 برس پرانا وائلن ایک کروڑ 13 لاکھ ڈالر میں فروخت ہوگیا ہے۔ لیکن اتنی بھاری قیمت کے باوجود یہ تاریخ کا مہنگا ترین ساز نہیں بن سکا۔ وائلن کو امریکہ کے شہر نیویارک کے نیلام گھر ’ساتھبیز‘ میں نیلامی کے لیے پیش کیا گیا مزید پڑھیں