معاہدے کے تحت امریکہ پاناما کینال کے تحفظ کا پابند ہے: مارکو روبیو

ویب ڈیسک _ امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاناما کینال خطرے کی زد میں آنے کی صورت میں امریکہ اس کے تحفظ کا پابند ہے۔ مارکو روبیو نے جمعرات کو کیربیئن ملک ڈومینیکن ری پبلک کے دارالحکومت سانتو ڈومنگو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک ایسے زون مزید پڑھیں

امریکی ریاست الاسکا میں طیارہ لا پتا، پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے

ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست الاسکا میں جمعرات کو دورانِ پرواز طیارہ لاپتا ہو گیا ہے جس میں پائلٹ سمیت 10 افراد سوار تھے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق الاسکا کے محکمۂ پبلک سیفٹی نے بتایا ہے کہ بیرنگ ایئر کا طیارہ جمعرات کی شام تقریباً چار بجے لا پتا ہوا مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیوں کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے خلاف تحقیقات کرنے پر عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ٹرمپ کے صدارتی حکم نامے میں آئی سی سی پر الزام عائد مزید پڑھیں

آپ مذہب ،عقیدے کے بغیر خوش نہیں رہ سکتے: ٹرمپ کا ’پریئر بریک فاسٹ‘ سے خطاب

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کی صبح واشنگٹن کی 70 سال سے زیادہ عرصے سےجاری اس روائت میں شرکت کی جس میں دونوں پارٹیوں کے قانون سازوں کا ایک گروپ ، ’پریئر بریک فاسٹ‘ کی سالانہ تقریب میں ہم آہنگی کے اظہار کے لیے اکھٹا ہوتا ہے۔امریکی صدرنے اس مزید پڑھیں

امریکہ: دس انتہائی خطرناک غیر قانونی تارکین وطن کی گوانتانامو بے منتقلی

واشنگٹن —  امریکہ نے بعض خطرناک غیر قانونی تارکین وطن کو ان کے آبائی ملک بھیجنے سے قبل کیوبا کے شہر گوانتاناموبے میں قائم امریکی حراستی مرکز میں منتقل کر دیا ہے۔ حکام نےغیر قانونی طور پر امریکہ میں رہنے والے ان افراد کو کی انکی جرائم پیشہ سرگرمیوں کے حوالے سے "بد ترین ” مزید پڑھیں

امریکی آئرن ڈوم جوہری دھمکیوں میں تخفیف کرےگا لیکن ہتھیاروں کی دوڑ تیز ہو سکتی ہے، تجزیہ کار

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئرن ڈوم کا ایک امریکی طرز کا فضائی حملوں سے بچاؤ کا دفاعی نظام بنانے کا حکم دیا ہے تا کہ چین اور روس کو جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں دھمکیوں سے روکا جا سکے۔ جس کے بارے میں تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی سرکاری جہاز پاناما کینال سے فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے: محکمۂ خارجہ کا اعلان

ویب ڈیسک— امریکی محکمۂ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے سرکاری بحری جہاز اب پاناما کینال سے کسی بھی قسم کی فیس ادا کیے بغیر گزر سکیں گے۔ محکمۂ خارجہ نے بدھ کی شب ایک بیان میں کہاہے کہ پاناما کی حکومت نے آمادگی ظاہر کی ہے کہ پاناما کینال سے گزرنے والے مزید پڑھیں

امریکہ: ریاست نیواڈا میں برڈ فلو کی نئی قسم سے مویشیوں کے متاثر ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک—امریکہ کے محکمۂ زراعت نے کہا ہے کہ ریاست نیواڈا میں دودھ دینے والے بعض مویشیوں میں برڈ فلو کی ایک نئی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ وبا کی یہ قسم امریکہ میں گزشتہ برس پھیلنے والے برڈ فلو سے مختلف ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مویشی جس نئی قسم مزید پڑھیں