چینی اور ایرانی ہیکرز تخلیقی مصنوعی ذہانت کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں استعمال کر رہے ہیں: گوگل

واشنگٹن —  گوگل کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین، ایران اور شمالی کوریا سمیت متعدد ملکوں کے ہیکرز، مصنوعی ذہانت پر کام کرنے والے جیمینائی نام کے چیٹ بوٹ کو امریکی اہداف کے خلاف سائبر حملوں میں تیزی لانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اب تک مزید پڑھیں

واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک سے 55 افراد کی باقیات برآمد، 12 کی تلاش جاری

ویب ڈیسک — امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم کے بعد ہلاک ہونے والے 67 افراد میں سے 55 کی باقیات دریائے پوٹومک سے نکال لی گئی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی کے فائر اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے چیف جان ڈونیلی نے اتوار کو ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا ٹیرف کے معاملے پر کینیڈا اور میکسیکو سے بات چیت کا عندیہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ کینیڈا اور میکسیکو کے رہنماؤں کے ساتھ بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت آیا ہے جب وہ ہفتے کو کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمد ہونے والی اشیا پر ٹیرف عائد کرنے کے لیے ایگزیکٹو مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر؛ میکسیکو، کینیڈا اور چین سے درآمدات پر ٹیرف عائد

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکہ کے پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد ہونے والی اشیا پر 25 فی صد اور چین سے درآمدات پر 10 فی صد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر؛ میکسیکو، کینیڈا اور چین سے درآمدات پر ٹیکس عائد

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت امریکہ کے پڑوسی ممالک کینیڈا اور میکسیکو سے درآمد ہونے والی اشیا پر 25 فی صد اور چین سے درآمدات پر 10 فی صد ٹیرف عائد کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیوٹ مزید پڑھیں

امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

ویب ڈیسک _ امریکہ کی ریاست پینسلوینیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی پر گر کر تبادہ ہو گیا جس کے نتیجے میں متعدد گھروں میں آگ لگ گئی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق متاثرہ طیارہ میڈیکل ٹرانسپورٹ جیٹ تھا جس میں ایک مریض، اس کی ماں اور چار دیگر مزید پڑھیں

دریائے پوٹومک سے 40 سے زیادہ نعشیں نکالی جا چکی ہیں: حکام

ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹر کی پروازں پر پابندی عائد امریکی ہوا بازی کے وفاقی ادارے نے کہا ہے کہ ایک مسافر جیٹ طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد، جس میں عملے کے ارکان اور مسافروں سمیت 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے مزید پڑھیں

ریگن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹر کی پروازوں پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  امریکی ہوا بازی کے وفاقی ادارے نے کہا ہے کہ ایک مسافر جیٹ طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے بعد، جس میں عملے کے ارکان اور مسافروں سمیت 67 افراد ہلاک ہو گئے تھے، ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ کے قریب ہیلی کاپٹروں کی پروازوں پر پابندی لگا دی مزید پڑھیں