کینیڈا، میکسیکو اور چین سے درآمدات پر محصولات کا نفاذ ہفتے سے ہوگا، وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وعدوں کے مطابق کینیڈا اور میکسیکو سے امریکہ بھیجی جانے والی اشیاء پر 25 فیصد اور چین سے آنے والی چیزوں پر 10 فیصد محصولات ہفتے کے روز سے نافذ ہو جائیں گے۔ تاہم، ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ آیا ان مزید پڑھیں

فوجی ہیلی کاپٹر مقررہ حد سے زیادہ بلندی پر پرواز کر رہا تھا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ

دریائے پوٹومک سے 40 سے زیادہ لاشیں نکال لی گئیں: سرکاری عہدے دار امریکہ میں طیارہ حادثے کے ریکوری آپریشن سے منسلک ایک قانون نافذ کرنے والے اہلکار کا کہنا ہے کہ 40سے زیادہ لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق مذکورہ اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی مزید پڑھیں

بلیک باکس سے طیارہ حادثے کی تحقیقات میں کیسے مدد ملتی ہے؟

امریکی تفتیش کاروں نے دریائے پوٹومک سے امیریکن ایئر لائنز اور بلیک ہاک ہیلی کاپٹرز کے ‘بلیک باکس’ برآمد کر لیے ہیں۔ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر سے کچھ ریکارڈنگ ڈیوائسز بھی ملی ہیں جنہیں معائنے کے لیے نیشنل ٹرانسپورٹیشن اینڈ سیفٹی بورڈ (این ٹی ایس بی) کو بھجو ا دیا مزید پڑھیں

کولمبیا کے صدر کی اپنے غیر قانونی تارکین وطن کو امریکہ سے واپسی کی ہدایت

ویب ڈیسک —  کولمبیا کے صدر نے امریکہ میں قانونی حیثیت کے بغیر کام کرنے والے اپنے ہم وطنوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی ملازمیتں چھوڑ کر جلد از جلد واپس آ جائیں۔ صدر گستاویپٹرو نے جمعے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ان کی حکومت مزید پڑھیں

چین کے خدشات کے باعث گرین لینڈ اور پاناما کینال میں ٹرمپ کی دلچسپی جائز ہے: روبیو

ویب ڈیسک —  امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ کو حاصل کرنے اور پاناما کینال کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کی خواہش آرکٹک اور لاطینی امریکہ میں چینی سر گرمیوں اور اثر ورسوخ کے بارے میں بڑھتے ہوئے خدشات کے باعث ،قومی سلامتی کے جائز مفادات مزید پڑھیں

امریکہ: طیارے کا بلیک باکس مل گیا، دریائے پوٹومک میں ریکوری آپریشن

واشنگٹن طیارہ حادثہ: ہلاک ہونے والوں میں دو چینی باشندے بھی شامل امریکہ میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد میں دو چینی باشندے بھی تھے۔ چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کو ایک بیان میں کہا ہے کہ واقعے سے متعلق ہونے والی ابتدائی مزید پڑھیں

واشنگٹن طیارہ حادثہ: دریائے پوٹومک میں ریکوری آپریشن

امریکہ میں مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے واقعے کے دووسرے روز ریکوری آپریشن جاری ہے۔ دریائے پوٹومک سے اب تک 28 لاشیں نکالی گئی ہیں جب کہ ریسکیو اہلکار دیگر کی تلاش میں مصروف ہیں۔ بدھ کی شب واشنگٹن کے قریب امیریکن ایئرلائنز کے مسافر طیارے کو اس وقت حادثہ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے رقوم کا ضیاع روکنے کے لیے بیرونی امداد منجمد کی تھی، محکمہ خارجہ

واشنگٹن —  امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بیرونی ترقیاتی امداد کو حکومتی جائزے کے دوران منجمد کرنے کا مقصد رقوم کے ضیاع کو روکنا ہے۔صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ غیر ملکی اور ملکی فنڈنگ میں وقفہ ان کی انتظامیہ کی اس کوشش کا حصہ ہے جس مزید پڑھیں

طیارہ ہیلی کاپٹر تصادم کی تحقیقات جاری، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: ٹرمپ

ویب ڈیسک —  واشنگٹن کے قریب بدھ کی رات امریکن ایئرلائنز کے مسافر طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان ہونے والے تصادم کی تحقیقات کئی امریکی ایجنسیاں کر رہی ہیں یہ حادثہ اس وقت ہوا جب طیارہ اترنے کی تیاری کر رہا تھا ۔ ٹکرانے کے بعد طیارہ قریب واقع دریائے پوٹومک میں مزید پڑھیں