واشنگٹن طیارہ حادثہ: ریگن ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل

امریکی ریاست کنساس کے شہر وچیٹا سے واشنگٹن ڈی سی آنے والا مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریائے پوٹومک میں گر گیا۔ طیارہ رونلڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے چند منٹ قبل تباہ ہوا۔ طیارے کی تباہی کے ساتھ ہی ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل کر دیا گیا ہے۔ حکام مزید پڑھیں

امریکہ: حادثے کا شکار طیارے اور ہیلی کاپٹر کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ویب ڈیسک _ امریکہ میں مسافر طیارہ جس ہیلی کاپٹر سے ٹکرایا ہے اسے دنیا میں جنگی محاذ اور امدادی سرگرمیوں میں استعمال ہونےو الا ایک معروف ماڈل ہے۔ کریش ہونے والا مسافر طیارہ امیریکن ایئرلائنز کا ’بمبارڈیئر ‘سی آر جے 700 طیارہ تھا اور اس کا تصادم فوجی ہیلی کاپٹر سکوروسکی ایچ 60 ہیلی مزید پڑھیں

امریکی ایلچی کی جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اور اگلے مرحلے پر اسرائیل سے بات چیت

ویب ڈیسک —  امریکہ کے مشرق وسطی کے لیے ایلچی اسٹیو وٹکوف بدھ کو اسرائیل میں حکام کے ساتھ اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ بندی اور معاہدے کے اگلے مرحلے پر بات چیت کر رہے ہیں۔ دورے سے پہلے بات کرتےہوئے وٹکوف نے معاہدے پر مناسب عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا مزید پڑھیں

جرائم کے مرتکب غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لینے کے”رائلی ایکٹ” پر صدر ٹرمپ کے دستخظ

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو حراست میں لینے کے "لیکن رائلی ایکٹ” پر دستخط کر دیے ہیں۔ اس قانون کے تحت ان غیر قانونی تارکین وطن کو حراست میں لیا جا سکے گا جن پر کسی جرم کے ارتکاب کا الزام مزید پڑھیں

امریکہ: واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم

ویب ڈیسک _ امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور ملٹری ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے کہا ہے کہ مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کے معاملے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ میں ٹک ٹاک کون خرید سکتا ہے؟

ویب ڈیسک — وقت گزرنے کے ساتھ امریکہ میں ٹک ٹاک کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی بھی قریب آ رہی ہے۔ امریکہ میں ٹک ٹاک کو پابندی سے بچنے کے لیے 75 روز کے اندر اپنے چینی مالکان سے علیحدگی اختیار کرنی ہے۔ ایسے میں ٹک ٹاک کو خریدنے کے لیے کئی امیدوار میدان مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا

ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کو آئندہ ہفتے وائٹ ہاؤس مدعو کر لیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق وائٹ ہاؤس اور وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم آئندہ ہفتے مزید پڑھیں

امریکہ: ٹک ٹاکرز، بلاگرز اور پوڈ کاسٹرز کو وائٹ ہاؤس کی کوریج کی اجازت

ویب ڈیسک— امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقرر کردہ وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری نے ٹک ٹاک کا مواد بنانے والے تخلیق کاروں اور پوڈ کاسٹرز کو وائٹ ہاؤس کے پریس کارڈز حاصل کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ وہ روزانہ ہونے والی بریفنگ کی کوریج کر سکیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن مزید پڑھیں

امریکی خصوصی ایلچی کا دورۂ اسرائیل؛ جنگ بندی معاہدے پر تبادلۂ خیال ہوگا

ویب ڈیسک—مشرقِ وسطیٰ کے لیے امریکہ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اسرائیل اور حماس میں جنگ بندی معاہدے پر عمل در آمد سے متعلق بات چیت کے لیے اسرائیل جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امکان ہے کہ اسٹیو وٹکوف بدھ کو اسرائیل پہنچیں گے جہاں وہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر تبادلۂ مزید پڑھیں

دو ریاستی حل ہی فلسطینی مسئلے میں آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے: قطر

ویب ڈیسک —  قطر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ سے مصر یا اردن منتقل کرنے کی خواہش کے اعادے کے بعد منگل کو دو ریاستی حل کے لیے اپنی حمایت کی از سر نو تصدیق کی ہے ۔ قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے امریکی عہدے مزید پڑھیں