ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے وزیرِ دفاع کے لیے پیٹ ہیگسیتھ کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ جمعے کی شب 100 رکنی سینیٹ میں پیٹ ہیگسیتھ کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی تو 50 ارکان نے ان کی حمایت جب کہ 50 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ نامزد وزیرِ دفاع کی توثیق کے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی سینیٹ: وزیرِ دفاع کے لیے پیٹ ہیگزیتھ کی نامزدگی کی توثیق
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے وزیرِ دفاع کے لیے پیٹ ہیگزیتھ کی نامزدگی کی توثیق کر دی ہے۔ جمعے کی شب 100 رکنی سینیٹ میں پیٹ ہیگزیتھ کی توثیق کے لیے ووٹنگ ہوئی تو 50 ارکان نے ان کی حمایت جب کہ 50 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ نامزد وزیرِ دفاع کی توثیق کے مزید پڑھیں
کیا ٹرمپ پوٹن ملاقات جلد ہونے کا امکان ہے؟
ویب ڈیسک — روسی حکومت کے مطابق صدر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ پہلے واشنگٹن کی طرف سے اس سلسلے میں اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔ صدرٹرمپ نےبھی جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ بہت جلد پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں
صدر ٹرمپ کا سمندری طوفان سے متاثرہ نارتھ کیرولائنا کا دورہ
ویب ڈیسک — صدر ٹرمپ نے جمعے کو قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہلے نارتھ کیرولائنا پہچنے اور پھر لاس اینجلس جانے والے ہیں۔ نارتھ کیرولائنا کے شہر ایش ویل میں انہوں نے متاثرہ آبادیوں کے لیے ہر ممکن وفاقی مدد کا وعدہ کیا۔ پیر کے روز اپنی دوسری صدارتی مدت کا مزید پڑھیں
امریکہ: پیدائشی حق شہریت، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر اور عدالتی حکم پر ایک نظر
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملک میں غیر قانونی طور پر رہنے والے والدین کے بچوں کے حق شہریت سے انکار کرنے والے ایگزیکٹوآرڈر کو قانونی رکاوٹوں کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ۔ سیاٹل کے ایک ڈسٹرکٹ جج جان سی کفینور نے جمعرات کو اس حکمنامےکو صریحاً غیر قانونی قرار دیتے مزید پڑھیں
پاکستان امریکہ کی نئی خارجہ پالیسی میں کتنا اہم ہو گا؟ رضا رومی کا تجزیہ
No media source currently available
کیا ٹرمپ معدنیات سے مالا مال گرین لینڈ کی قسمت بدل سکتے ہیں؟
نوک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ کا کنٹرول ڈنمارک سے لینے کے بیان کے بعد سے قطب شمالی (آرکٹک) کے اس جزیرے کی معدنی دولت عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ امریکہ کے یورپی اتحادیوں کو بھی ان حالیہ بیانات پر تشویش ہے۔ امریکہ کے نائب صدر جے مزید پڑھیں
کیا ٹرمپ پوٹن کے درمیان جلد کوئی ملاقات ہونے کا امکان ہے؟
ویب ڈیسک — روسی حکومت کے مطابق صدر پوٹن اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن وہ پہلے واشنگٹن کی طرف سے اس سلسلے میں اشارے کا انتظار کر رہے ہیں۔ صدرٹرمپ نےبھی جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ بہت جلد پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس: غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کی کارروائی شروع، سینکڑوں گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ میں جمعرات کو سینکڑوں تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا اور سینکڑوں کو فوجی طیاروں کے ذریعے ملک سے باہر بھیج دیا گیا ، وائٹ ہاؤس نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک بدری کی جس کارروائی کا وعدہ کیا تھا اس کا آغاز ہو گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی مزید پڑھیں
ٹرمپ: مصنوعی ذہانت میں چین کے ساتھ مسابقت کے اقدامات
واشنگٹن — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا منصب سنبھالنے کے دو دن کے اندر یہ واضح پیغام دیا ہے کہ ان کی حکومت چین سے مسابقت میں آگے رہنے کی جانب ایک بھر پور ایجنڈے پر عمل پیرا ہوگی، خاص طور پر جب سوال امریکہ میں مصنوعی ذہانت کے اور اسے ممکن بنانے والی انفرا مزید پڑھیں