ویب ڈیسک — امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے منگل کو ملک کے اعلیٰ ترین سفارت کار کی حیثیت سے محکمہ خارجہ کا دورہ کیا جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر محکمہ خارجہ کے داخلی دروازے پر جمع ہونے والے سینکڑوں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے روبیو نے امریکی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی صدر کی حلف برداری کے دن کیا کیا ہو گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 47 منٹ پر اپنے عہدے کا حلف اُٹھائیں گے۔ وہ امریکہ کے 47 ویں صدر ہیں اور اسی مناسبت سے ان کی حلف برداری کے لیے اس وقت کا انتخاب کیا گیا ہے۔ امریکی صدور کی حلف مزید پڑھیں
انوگریشن ڈے: کیپٹل ون ارینا کے باہر ٹرمپ کے حامیوں کی قطاریں
No media source currently available
امریکی صدور کی جانشین کو خط لکھنے کی روایت: ایک نیاموڑکیاہے؟
ویب ڈیسک — اب سے چار دہائیاں قبل امریکہ کے صدر رونلڈ ریگن نے اپنے دور اقتدار کے اختتام پر اپنے جانشین کے نام خط میں ایک نوٹ لکھنے کی روایت شروع کی جو اب تک تسلسل سے جاری ہے کیونکہ ہر سبکدوش ہونے والا صدر وائٹ ہاؤس کے نئے مکین کے لیے ایک خط مزید پڑھیں
امیگریشن سے متعلق ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز؛ بارڈر سیکیورٹی اور ملک بدری پر توجہ
واشنگٹن ڈی سی — ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر بننے کے بعد پہلے روز کئی ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے ہیں جن میں امیگریشن اور بارڈر سیکیورٹی سے نمٹنے کے لیے کئی آرڈرز بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ کے دستخط کردہ آرڈرز کو ان کے آفیشلز "کامن-سینس امیگریشن پالیسیز” قرار دے رہے ہیں۔ ان احکامات میں امریکہ کی مزید پڑھیں
کیاواشنگٹن میں کواڈ اجلاس ٹرمپ کی چین پرتوجہ کاعکاس ہے؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل کو، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے دوسرے ہی روز آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے اپنے ہم منصبوں کی واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ واضح رہے کہ "کواڈ” نامی گروپ میں شامل چاروں ممالک چین کی بڑھتی ہوئی طاقت مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے مستقبل کی امداد کا انحصار فوجی سازوسامان کی واپسی پر ہوگا، ٹرمپ
اسلام آباد — امریکہ کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دیا ہے کہ افغانستان کو مستقبل میں دی جانے والی مالی امداد کا دارومدار طالبان رہنماؤں کی جانب سے امریکی فوجی ساز و سامان کی واپسی پر ہوگا۔ انہوں نے یہ بات اپنی دوسری مدت صدارت کے لیے پیر کو حلف اٹھانے سے قبل مزید پڑھیں
امریکی صدارتی نظام میں ایگزیکٹو آرڈرز کی کیا اہمیت ہے؟
ویب ڈیسک — اپنے اقتدار کے پہلے روز ایگزیکٹو آرڈرز جاری کرنا امریکی صدور کی ایک روایت ہے۔ ایگزیکٹو آرڈر ایک ایسا حکم نامہ ہوتا ہے جسے جاری کرنے کے لیے صدر کو کانگریس کی اجازت درکار نہیں ہوتی۔ تاہم اس صدارتی حکم نامے کی بھی حدود ہیں۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ ایگزیکٹو آرڈر مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی کمانڈر ان چیف بال تقریب میں شرکت
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کی شب والٹر ای واشنگٹن کنونشن سینٹر میں کمانڈر ان چیف بال کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے اہلیہ اوشا وینس کے ساتھ مزید پڑھیں
وویک راماسوامی ایلون مسک کے ہمراہ ‘ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی’ کی قیادت نہیں کریں گے
ویب ڈیسک — امریکہ میں سرکاری محکموں کی اصلاحات کے لیے بنائے جانے والے نئے محکمے ’ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی‘ کے نامزد کردہ شریک سربراہ وویک راماسوامی اب اس محکمے کے رکن نہیں رہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق حکام نے تصدیق کی ہے کہ راماسوامی ’ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی‘ کا مزید مزید پڑھیں