لاس اینجلس میں ایک اور جگہ آگ بھڑک اٹھی

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں بدھ کو ایک نئی جگہ پر آگ بھڑک اٹھی ہے۔ لاس اینجلس کے شمالی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کو ‘ہیوس فائر’ کا نام دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق آگ 9400 ایکڑ رقبے تک پھیل گئی ہے جس کے سبب 50 ہزار سے زائد افراد کو علاقہ چھوڑنے مزید پڑھیں

جنریشن الفا، اکیسویں صدی کی پہلی نسل

ویب ڈیسک —  دنیا بھر میں 2010 سے 2024 تک پیدا ہونے والے دو ارب بچے جو الفا جنریشن کہلاتے ہیں ، توقع ہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی نسل ہوگی ۔ اگرچہ ابھی اس کا سب سے بڑا بچہ لگ بھگ چودہ سال کا ہو گا ، لیکن الفا جنریشن پہلے ہی سے مزید پڑھیں

روس پر یوکرین جنگ کی بنا پر مزید پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، ٹرمپ

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر ڈو نلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ روس پر یو کرین کے خلاف جنگ کرنے کی وجہ سے مزید پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔ جب نامہ نگاروں نے ان سے منگل کو مزید پابندیوں کے نفاذ کے امکانات کے بارے میں سوال کیا تو ٹرمپ نے جواب مزید پڑھیں

جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ، ہواؤں میں تیزی اور بارش کا امکان

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کے جنگل کی آگ سے متاثرہ علاقوں میں بدھ کے روز آگ کی شدت اور پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں کیونکہ خشک اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ موسمیات کے قومی ادارے کی پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ لاس اینجلس کے علاقے مزید پڑھیں

ریپبلیکن قانون سازوں کا امریکہ میں دہشت گردی کے خطرات کے بارے میں انتباہ

واشنگٹن ڈی سی —  ایوان نمائندگان کی ہوم لینڈ سکیوریٹی کمیٹی نے بد ھ کے روز خطرات کے جائزے کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے نئے سال کے موقع پر امریکی شہر نیو آرلینز میں ٹرک ہجوم پر چڑھانے کے ذریعہ 14 افراد پر جان لیوا حملے اور جون 2024 میں داعش کے ساتھ تعلق رکھنے مزید پڑھیں

جنوبی کیلی فورنیا میں آگ کی شدت میں مزید اضافے کا خدشہ، ہواؤں میں تیزی اور بارش کا امکان

ویب ڈیسک —  کیلی فورنیا کے جنگل کی آگ سے متاثرہ علاقوں میں بدھ کے روز آگ کی شدت اور پھیلاؤ میں اضافہ ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں کیونکہ خشک اور تیز ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ موسمیات کے قومی ادارے کی پیش گوئی میں کہا گیا ہے کہ لاس اینجلس کے علاقے مزید پڑھیں

کیا واشنگٹن میں کواڈ اجلاس ٹرمپ کی چین پر توجہ کا عکاس ہے؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے نئے وزیر خارجہ مارکو روبیو منگل کو، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری مدت صدارت کے دوسرے ہی روز آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے اپنے ہم منصبوں کی واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ واضح رہے کہ "کواڈ” نامی گروپ میں شامل چاروں ممالک چین کی بڑھتی ہوئی طاقت مزید پڑھیں

کیپٹل ہِل ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کو معافی؛ جیلوں سے 200 سے زائد افراد رہا

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ جنوری 2021 کو کیپٹل ہِل میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں سزاؤں کا سامنا کرنے والے افراد کو صدارتی حکم کے تحت معافی دینے کے اپنے اقدام کا دفاع کیا ہے۔ منگل کو وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا مزید پڑھیں

جنوبی کیلی فورنیا میں تیز ہواؤں سے آگ کے پھیلاؤ میں اضافے کا خطرہ

ویب ڈیسک —  منگل کے روز جنوبی کیلی فورنیا میں تیز اور خطرناک ہوائیں دوبارہ چلنا شروع ہو گئیں جس سے وہاں مختلف علاقوں میں پہلے سے بھڑکتی ہوئی آگ کی شدت میں اضافہ ہوا اور کئی نئے علاقوں تک آگ کے شعلے پہنچ گئے۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں مزید پڑھیں