ویب ڈیسک — امریکی ائیر لائنز کے ایک طیارے اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان ڈی سی ایریا کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ پر پیش آنے والے حادثے میں بوسٹن کے اسکیٹنگ کلب کے نوجوان فگر اسکیٹرز ، ان کی مائیں اور کوچ بھی شامل تھے۔ یہ اسکیٹرز فگر اسکیٹنگ چیمپیئن شپ مقابلوں میں مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ: متاثرہ طیارے کا بلیک باکس مل گیا، دریائے پوٹومک میں ریکوری آپریشن جاری
متاثرہ طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ برآمد امریکہ کے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (این ٹی ایس بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تفتیش کاروں نے طیارے سے کاک پٹ وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈ برآمد کر لیا ہے۔ ریکارڈرز کو مزید تفتیش کے لیے این ٹی ایس بی مزید پڑھیں
امریکی مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم ، 28 لاشیں نکال لی گئیں
ملبے سے 28 لاشیں نکال لی گئیں امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ بدھ کی شب ایک مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان ہونے والے تصادم میں کسی شخص کے زندہ بچنے کا امکان نہیں رہا۔ جمعرات کی صبح ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر پریس کانفرنس میں واشنگٹن ڈی سی کے ایمرجنسی سروسز مزید پڑھیں
امریکہ: مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر میں تصادم
No media source currently available
امریکی طیارہ حادثہ؛ شدید سردی کی وجہ سے ریسکیو میں مشکلات
No media source currently available
مسافر طیارے اور ہیلی کاپٹرکا تصادم: ہم ہر اس قیمتی جان کے لیے غمزدہ ہیں جواچانک چھین لی گئی، صدر ٹرمپ
ویب ڈیسک — صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی سی ایریا کے رونلڈ ریگن ائیر پورٹ کے قریب ایک مسافر طیارے اور آرمی ہیلی کاپٹر کے ٹکرانے کے حادثے میں کوئی زندہ نہیں بچا ہے۔ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک پریس بریفنگ میں اپنے صدمے کا مزید پڑھیں
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
No media source currently available
کنٹرول ٹاور نے ہیلی کاپٹر کو ہدایات کیوں نہیں دیں? صدر ٹرمپ کا سوشل میڈیا پر سوال
ویب ڈیسک _ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن ڈی سی کے قریب مسافر طیارے اور فوجی ہیلی کاپٹر کے درمیان تصادم کو خوف ناک قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ کنٹرول ٹاور نے ہیلی کاپٹر کے پائلٹ کو احکامات کیوں نہیں دیے؟ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب حادثے کے کچھ دیر مزید پڑھیں
کرپشن الزامات پر سابق امریکی سینیٹر کو 11 برس قید کی سزا
ویب ڈیسک — سابق امریکی سینیٹر باب میننڈز کو رشوت لینے اور مصری ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کے جرم میں 11 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ بدھ کو نیو یارک کی وفاقی عدالت نے سزا کا اعلان کیا تو ڈیمو کریٹک سابق سینیٹر نے روتے ہوئے کہا کہ "میں نے مزید پڑھیں
طیارے اور ہیلی کاپٹر میں تصادم: کب کیا ہوا؟
ویب ڈیسک —امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے قریب بدھ کی رات ایک مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گر گیا ہے۔ امدادی کارکن کئی گھنٹوں سے سرد پانی میں ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ طیارہ امیریکن ایئرلائنز کی ذیلی کمپنی پی ایس اے ایئرلائنز کا تھا۔ یہ پرواز مزید پڑھیں