وسطی امریکہ میں طوفان، بگولوں سے تباہی، دو افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تباہی پھیلانے کے بعد طوفان نے اب وسطی امریکہ کا رخ کرلیا ہے اور بدھ کو بگولوں، تیز ہواؤں اور ژالہ باری سے وسطی حصوں میں کم از کم دو افراد ہلاک جب کہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور ہزاروں افراد مزید پڑھیں

فوجی انٹیلی جینس لیکس سے اس سال امریکی سلامتی کو کیانقصان ہو سکتا ہے ؟

ویب ڈیسک —  یہ ایک بہت بڑا، مہنگا اور سربستہ راز تھا۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی ڈی کلاسیفائیڈ تاریخ کے ایک دلچسپ واقعہ کا تعلق 1970 کے عشرے کے اوائل سے ہے۔ اس وقت ہوا یہ تھا کہ سی آئی اے نے سوویت کی بحرالکاہل کی تہہ میں ڈوبی ہوئی ایک آبدوز نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

حزبِ اللہ کی مالی معاونت کا الزام؛ لبنان کی کاروباری شخصیت پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  امریکہ اور برطانیہ نے ہیروں اور فن پاروں کا کاروبار کرنے والے ایک ڈیلر ناظم احمد پر پابندیوں کا اعلان کیا ہے کیوں کہ ان پر لبنان میں قائم عسکری گروپ حزب اللہ کو مالی مدد فراہم کرنے کا الزام ہے۔ پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے برطانیہ نے کہا کہ اس نے مزید پڑھیں

فلوریڈا نے اسکولوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کی تعلیم پر پابندی لگا دی

ویب ڈیسک —  فلوریڈا بورڈ آف ایجوکیشن نے، صدارتی دوڑ کے متوقع امید وار، گورنر رون ڈی سینٹیس کی درخواست پر، بدھ کے روز اول گریڈ سے لے کر بارہ گریڈ تک، تمام کلاسوں میں جنسی آگہی اور صنفی شناخت کے بارے میں تعلیم پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔ فلوریڈا کی مقننہ سے مزید پڑھیں

فوجی انٹیلی جنس لیکس سے اس سال امریکی سلامتی کو کیانقصان ہو سکتا ہے ؟

ویب ڈیسک —  یہ ایک بہت بڑا، مہنگا اور سربستہ راز تھا۔امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کی ڈی کلاسیفائیڈ تاریخ کے ایک دلچسپ واقعہ کا تعلق 1970 کے عشرے کے اوائل سے ہے۔ اس وقت ہوا یہ تھا کہ سی آئی اے نے سوویت کی بحرالکاہل کی تہہ میں ڈوبی ہوئی ایک آبدوز نکالنے کے لیے مزید پڑھیں

سرمایہ کار آنے کو تیار ہیں اور نہ شہری ملک میں رہنے کو، پاکستان کا مستقبل کیا ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  معروف ماہر معاشیات عاطف میاں کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک ایسی جگہ ہیں جہاں فی الحال سرمایہ کار جانے کے لیے تیار نہیں بلکہ ان کے مطابق اگر گوگل ٹرینڈز پاکستان دیکھیں تو سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے الفاظ میں لفظ ویزا بھی شامل ہے۔ ان کے مطابق مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور ان کی اہلیہ کی سالانہ آمدن کتنی ہے اور کتنا ٹیکس ادا کیا؟

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن کی آمدنی گزشتہ برس پانچ لاکھ 79 ہزار 514 ڈالر رہی جس پر انہوں نے ایک لاکھ 37 ہزار 658 ڈالر فیڈرل انکم ٹیکس ادا کیا۔ صدارتی جوڑے نے اپنی مجموعی آمدن پر 23.8 فی صد ٹیکس ادا کیا جب کہ مزید پڑھیں

امریکہ اور برطانیہ کی حزب اللہ کی مالی معاونت کرنے پر پابندیاں عائد