امریکہ یوکرین کوایک اعشاریہ آٹھ  ارب ڈالر کی فوجی امداد فراہم کرے گا  

ویب ڈیسک —  اب جب کہ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی بدھ کو امریکہ کا دورہ کررہے ہیں امریکی عہدے داروں نے منگل کو کہا کہ امریکہ یوکرین کو ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر کی فوجی امداد کا ایک بڑا پیکیج بھیجے گا جس میں پہلی بار پیٹریاٹ میزائل کی بیٹری اور ان کےلڑاکا جیٹ مزید پڑھیں

 امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ملاقات

ویب ڈیسک —  امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آر شرمن نے بدھ کے روز پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلابوں سے بحالی کے لیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا اور آب وہوا کی تبدیلی سے نبرد آزما پاکستان کی امداد مزید پڑھیں

یوکرین روسی جارحیت کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے، حمایت پر ہر امریکی کا شکریہ: زیلنسکی

واشنگٹن ڈی سی —  یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے روس کا یوکرین پر حملہ دنیا کی جمہوریت کے لیے ایک امتحان ہے۔ امریکہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اسلحے اور مالی امداد کی صورت میں یوکرین کی مزید مدد کرے اور روس پر مزید سخت تعزیرات عائد کرے۔ بدھ کی شب مزید پڑھیں

امریکہ اور کینیڈا شدید برفانی طوفان کی زد میں، ہزاروں پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک —  امریکہ کرسمس کی تعطیلات کے آغاز پر ایک بڑے برفانی طوفان کا سامنا کر رہا ہے ۔ موسم کی شدت کے باعث جمعرات کو دو ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ جب کہ امریکہ اور کینیڈا میں لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس نے مزید پڑھیں

امریکہ یوکرین کو مزید 45 ارب ڈالر اور پیٹریاٹ میزائل دے گا

ویب ڈیسک —  امریکی ایوانِ نمائندگان نے یوکرین کے لیے مزید 45 ارب ڈالر امداد کی منظوری دے دی ہے۔ اسی طرح امریکہ ، روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل بھی فراہم کرے گا۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی جانب سے اس امداد کی منظوری امریکی سینیٹ کی جانب سے حکومتی مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر کا دورۂ امریکہ

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنا دورۂ واشنگٹن مکمل کرلیا ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کیے جانے کے بعد زیلنسکی کا یہ پہلا باقاعدہ غیر ملکی دورہ تھا۔ زیلنسکی کے بدھ کو وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا 1.7 ٹریلین ڈالر کا بل منظور، پاکستان کے لیے امداد مختص

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو 1.7 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کیا ہے جو ستمبر تک وفاقی ایجنسیوں کو مالی اعانت اور یوکرین کے لیے امداد فراہم کرے گا۔ یوکرین جسے روس کی جارحیت کا سامنا ہےکے لیے امدادی پیکیج صدر ولودیمیر زیلنسکی کے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں

یوکرین جنگ: جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات

یوکرین جنگ: کیا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات ہیں؟ یوکرین جنگ کے اثرات یورپ کےعلاوہ پوری دنیا پر پڑے ہیں، حالیہ یورپی تاریخ اس بڑی جنگ سے دنیا خطرناک تنازعات اور ایٹمی ہتھیاریوں کے استعمال کے بارے میں خدشات کا شکار ہوئی ہے۔ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روسی حملے کا کس مزید پڑھیں