ویب ڈیسک — چین اور امریکہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں تناؤ کے ماحول میں امریکی محکمہ خارجہ ایک نیا ادارہ بنا رہا ہے جسے "چائنا ہاؤس” کا نام دیا گیا ہے اس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ چین دنیا بھر میں کیا کر رہا ہے۔ سنگاپور میں حال ہی میں ختم ہونے مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکی خفیہ ایجنسیاں چینی نژاد امریکی شہریوں سے رابطوں کا ریکارڈ لےسکیں گی: رپورٹ
غیر ملکی ہدف کی نگرانی میں، انٹیلی جنس ایجنسیاں امریکی شہری کے ساتھ ہدف کی بات چیت یا رابطوں سے متعلق معلومات حاصل کر سکتی ہیں جو زیر تفتیش نہیں ہے۔ ایجنسیاں امریکی شہریوں کی فون کالز یا ای میلز بھی جمع کرتی ہیں جب وہ غیر ملکیوں سے زیادہ تر بات چیت کرتے ہیں۔
کیا آزادیٔ صحافت کے لیے امریکی پالیسی یکساں ہے؟
No media source currently available
امریکہ: شرح سود میں اضافے کے اعلان سے قبل اسٹاک مارکیٹ میں مندی
ویب ڈیسک — امریکہ میں مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی کوششوں کے لیے فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں بڑے اضافے کے عندیے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو مندی دیکھی گئی ہے۔ سرمایہ کار افراطِ زر اور بلند شرح سود سے متعلق خدشات کا شکار ہیں جس کے باعث وال اسٹریٹ مزید پڑھیں
کیا آزادیٔ صحافت کے لیے امریکی پالیسی یکساں ہے؟
رواں سال شمالی اور جنوبی امریکہ پر مشتمل مغربی نصف کرہ میں میڈیا کے 17 کارکن ہلاک ہوئے ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے مطابق دنیا کا کوئی بھی خطہ صحافیوں کے لیے اس سے زیادہ خطرناک نہیں۔ بلنکن نے مزید کیا کہا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
امریکہ میں گنز پر پابندی کیوں نہیں لگائی جاتی؟
No media source currently available
کیا امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا ذہنی مسائل کا شکار ہیں؟
امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا زہنی صحت کے مسائل سے دوچار۔ سروے رپورٹ طلبا زہنی صحت ک مسائل سے کیسے نمٹیں۔ ؟ اتھیلیٹس کیسے ذہمی مسائل سے چھٹکاراہ پاسکتے ہیں؟ Original Intro: سال دوہزار بائیسکے ابتدائی پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ِان واقعات نے امریکی کالج کیمپسس کو ہلا مزید پڑھیں
کیا امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا ذہنی مسائل کا شکار ہیں؟
سال رواں کے پہلے پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کرچکے ہیں۔ ذہنی صحت کے ایک مطالعے کے مطابق امریکہ میں تقریبا ساٹھ فیصد طلبا ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ صباہ شاہ خان اس رپورٹ میں ایک ایسے ہی اتھلیٹ سے ملارہی ہیں جو ایسے ہی مسائل سے نکلنے کی مزید پڑھیں
امریکی صدور پر سروے: کون کتنا مقبول؟
امریکہ میں ہونے والے ایک تازہ سروے کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ ملک کی حالیہ تاریخ کے صدور میں براک اوباما اور رونالڈ ریگن امریکہ کے بہترین رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ فہرست میں آخری درجوں پر ہیں۔
امریکہ میں مڈ ٹرم الیکشن: ’پاکستانی بھارتی کمیونٹی سے بہت پیچھے ہیں‘
امریکہ میں رواں برس ایوانِ نمائندگان کے وسط مدتی انتخابات میں جہاں دیگر اقلیتیوں سے تعلق رکھنے والے امریکی شہری حصہ لے رہے ہیں، وہیں بعض مبصرین کا خیال ہے کہ پاکستانی امریکیوں کو سیاسی تنظیم سازی کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔