بائیڈن کا کانگریس پر اسلحے سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کے لیے زور

بائیڈن نے کہا کہ ” اگر ہم ہتھیاروں پر پابندی نہیں لگا سکتے، تو ہمیں ان کی خریداری کے لیے عمر کی حد 18 سے بڑھا کر 21 کر دینا چاہیے، اس کے علاوہ اسلحہ خریدنے والوں کے ماضی کی بھی سخت جانچ پڑتال ہونی چاہیے۔”

امریکہ: اسکولوں میں فائرنگ کے واقعات سے نمٹنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں ٹیکساس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں 19 بچے ہلاک ہوئے تھے۔ اس طرح کے واقعات سے نمٹنے کے لیے اسکولوں میں ایسی ٹیکنالوجی نصب کی جا رہی ہے جو پولیس کی مدد کر سکے گی۔ یہ ٹیکنالوجی کیا مزید پڑھیں

مذہبی آزادی کی سالانہ رپورٹ کانگریس کو پیش، ایغور مسلم اقلیت کے خلاف جبر کے چینی رویے پراظہار تشویش

’’چین دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کو جنہیں وہ کمیونسٹ پارٹی کے نظریے کے خلاف سمجھتا ہے، گرفتار کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان میں بودھ، عیسائی، مسلم اور تاؤسٹ عبادت گاہوں کو تباہ کر نا اور عیسائیوں، مسلمانوں، تبتی بودھوں اور فیلن گانگ کے پیروکاروں کے لیے روزگار اور رہائش میں رکاوٹیں کھڑی کرنا شامل مزید پڑھیں

امریکہ: اوکلاہوما کے اسپتال میں فائرنگ

امریکہ کی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا میں بدھ کو ایک اسپتال کی عمارت میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کی ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے شخص نے خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر کیوں گرفتار ہوئے؟

امریکہ میں بااثر افراد کا لوکل پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونا عام بات ہے۔ حال ہی میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر کو بھی قانون کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات آفتاب بوڑکا کے وی لاگ میں۔

اوورسیز پاکستانی ووٹ کا حق نہ ملنے پر کیا کہہ رہے ہیں؟

الیکشن ترمیمی بل دو ہزار بائیس میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق نہیں دیا گیا۔ وائس آف امریکہ نے نیو یارک میں مقیم کچھ پاکستانیوں سے جاننے کی کوشش کی کہ وہ اس حوالے سے کیا سوچتے ہیں۔