لنکن نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کا فرمان جاری کیا تھا جس کے نتیجے میں ملک کی 11 جنوبی ریاستوں نے غلامی کے مسئلے پر اختلاف کرتے ہوئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔ اس طویل خانہ جنگی میں چھ لاکھ سے زیادہ امریکی مارے گئے تھے۔
زمرہ: امریکہ
پاکستانی فلم دم مستم کی ٹیم امریکہ میں
عمران اشرف، امر خان، مومن ثاقب اور عدنان صدیقی فلم ’دم مستم‘ کی تشہیر کے لیے امریکہ پہنچے ہیں۔ فلم چار امریکی سینما گھروں میں پیش کی جا رہی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔
میموریل ڈے کی تقریب، ملک کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو صدر بائیڈن کا خراج عقیدت
بائیڈن نے کہا کہ امریکی سپاہی جمہوریت کی بقا کے لیے جانیں دیتے رہے ہیں، یہ رتبہ چمپئنز کو ہی ملا کرتا ہے۔ انھوں نے اس بات کی جانب توجہ دلائی کہ یوکرین پر جارحیت کے سبب اس وقت وہاں یہی جدوجہد جاری ہے۔
امریکہ میں گن کنڑول پر قانون سازی کے لیے سیاسی اتفاق رائے کی کوششیں جاری
امریکہ میں گن کنڑول پر قانون سازی کے لیے دونوں جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلمنٹری اسکول میں شوٹنگ سے 21 ہلاکتوں کے بعد یہ مسئلہ مزید نمایاں ہوا ہے۔ تاہم دونوں جماعتوں میں اس معاملے پر شدید اختلافات موجود ہیں۔ مزید بتارہی ہیں فائزہ مزید پڑھیں
ناسا کی 45 برس پرانی خلائی گاڑی میں فنی خرابی
No media source currently available
تارکینِ وطن بچے امریکہ میں پیدا ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب کیوں؟
سن 1892سے 1954 تک یو ایس فیڈرل امیگریشن اسٹیشن نیویارک کے ذریعے امریکہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تارکین وطن امریکہ آئے۔ ان نئے آنے والے لوگوں کا معاشرے میں امریکی خواب کے حصول کے لیے انضمام امریکہ کی قومی کہانی کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ تر یورپ سے آئے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں داخلی دہشت گردی کے بل اور اسلحے کی پالیسی پر بحث التوا کا شکار
امریکہ کے مختلف شہروں میں پے در پے اجتمائی فائرنگ کے واقعات کے بعد برسر اقتدار ڈیموکریٹک پارٹی کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے قانون سازی کی جانب پیش رفت میں اس وقت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب حزب اختلاف ری پبلیکن پارٹی نے سینیٹ میں اندرونی دہشت گردی کے متعلق متعارف مزید پڑھیں
امریکہ میں اسقاطِ حمل پر بحث؛ کیا اثرات دیگر ممالک پر بھی ہوں گے؟
No media source currently available
ٹیکساس اسکول شوٹنگ: حملہ آور بغیر کسی رکاوٹ کے اسکول میں داخل ہوا، حکام
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ شہر کے رہائشی علاقے میں موجود اس سکول میں فائرنگ کے دوران بچوں کے والدین اور راہگیر پولیس سے مطالبہ کرتے رہے کہ وہ سکول کے اندر داخل ہوں اور فائرنگ کرنے والے سلوادور راموس کا مقابلہ کریں جو راب ایلیمنٹری سکول میں 40 منٹ تک بچوں اور اساتذہ مزید پڑھیں
امریکہ: 33 کروڑ آبادی والے ملک میں 40 کروڑ گنز
No media source currently available