امریکی عوام روس پر پابندیوں سے زیادہ اپنی معیشت کی بہتری چاہتے ہیں: ایک نئے سروے کا انکشاف

ویب ڈیسک —  ایک نئے سروے کے مطابق، امریکی عوام روس کے خلاف پالیسیوں کے مقابلے میں امریکی معیشت کی بحالی کے زیادہ خواہاں ہیں ۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس اور این او آر سی سینٹر فار پبلک افئیرز ریسرچ کے سروے کے نتایج کے مطابق اگرچہ روس پر امریکی پابندوں کی جامع مزید پڑھیں

امریکہ: اسکول شوٹنگ میں 18 بچےہلاک، قومی پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک —  منگل کے روز امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں شوٹنگ کے نتیجے میں 18 بچے اور تین بالغ افراد ر ہلاک ہو گئے۔ صدر بائیڈن نے قوم سے خطاب میں گن لابی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسلحے کے قوانین میں تبدیلی پر زور دیا ہے۔ منگل کی مزید پڑھیں

امریکہ میں اسکول شوٹنگ، 14 بچے اور ایک ٹیچر ہلاک

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے بتایا ہے کہ ایک مقامی شخص نے ٹیکساس کے شہر سین انتونیو سے 85 میل مغرب میں یو والڈی کے راب ایلیمنٹری سکول میں اندھا دھند فائرنگ کر کے 14بچوں اور ایک ٹیچر کو ہلاک کر دیا

نیویارک: کرونا کیسز میں اضافہ، شہری احتیاطی تدابیر ترک کرنے لگے

امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک مرتبہ پھر کرونا کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ البتہ شہریوں کی بڑی تعداد نے احتیاطی تدابیر اپنانا چھوڑ دی ہیں اور وہ ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ اپنانے پر عمل نہیں کر رہے ہیں۔ نیویارک کی صورتِ حال کے بارے میں جانیے اس رپوٹ میں۔

کرونا کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا، سربراہ عالمی ادارہ صحت

ٹیڈروس نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی آبادی کے ستر فیصد لوگوں کی ویکسی نیشن سمیت کرونا کے خاتمے کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائیں جس کے تحت ساٹھ سال سے زائد عمرکے تمام لوگوں، تمام ہیلتھ ورکرز اور کم قوت مدافعت رکھنے والے تمام لوگوں کی ویکسی نیشن کی مزید پڑھیں

کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟

ہالی وڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابق اہلیہ ایمبر ہرڈ کے خلاف پانچ کروڑ ڈالر ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت ریاستِ ورجینیا میں جاری ہے۔ دونوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مگر کیا مرد بھی گھریلو تشدد کا شکار ہوسکتے ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے مزید پڑھیں

امریکہ: ابارشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار، پرتشدد واقعات میں اضافے کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکی حکومت کے اداروں کے لیے جاری ہونے والی ایک محکمہ جاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اس آنے والے فیصلے کے مسودے کے اخفا کے بعد کہ اسقاط حمل کے حق کو حاصل آئینی تحفظ ختم کردیا جائے، عہدیداروں اور دیگر اہل کاروں کے خلاف دھمکیوں کا مزید پڑھیں

پاکستانی وزیر خارجہ کی امریکہ آمد، امریکی تجزیہ کار کیا کہتے ہیں؟  

امریکہ کے دورے کے فوراً بعد پاکستانی وزیر خارجہ کے چین کے دورے کے بارے میں ایلان برمن سمجھتے ہیں کہ چین ہاکستان کےلیے کئی اعتبار سے اہم ہے وہ اس کا سب سے قریبی اور سب سے بڑا پڑوسی ہے اور پاکستان کے پاس اس کے ساتھ ساجھے داری کے علاوہ اور کوئی چار مزید پڑھیں