امریکہ کی ریاست فلوریڈا کی ایک کمپنی نے ہوائی جہاز میں خلا جیسا ماحول تیار کیا ہے۔ امریکہ بھر میں یونیورسٹی کے طلبہ کو اس طیارے تک رسائی دی گئی ہے تاکہ وہ زیرو گریویٹی یا صفر کششِ ثقل پر تحقیق کر سکیں۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں گزشتہ سال ٹریفک حادثات میں 43 ہزار سے زیادہ ہلاکتیں
سڑکوں کے حادثوں میں انسانی جانوں کا ضیاع اور معذوری صرف ترقی پذیر ملکوں کا ہی مسئلہ نہیں ہے بلکہ امریکہ اور یورپ سمیت ترقی یافتہ ممالک بھی اس کا سامنا ہے اور وہ سڑکوں کو زندگیوں کے لیے محفوظ بنانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔
سٹی نیچر چیلنج: پودوں اور جانوروں کی تصاویر کا عالمی مقابلہ
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ‘سٹی نیچر چیلنج’ کا انعقاد کیا گیا۔ 29 اپریل سےدو مئی تک جاری رہنے والے اس عالمی مقابلے میں دنیا بھر سے لوگوں نے نایاب اور معدوم ہوتے جانوروں اور پودوں کی کلیکشن پیش کی۔ سٹی نیچر چیلنج کی مزید تفصیلات جانیے اس رپورٹ میں۔
بلاول اور بلنکن ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی سمیت متعدد امور پر بات چیت
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی ہم منصب بلنکن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہم آپ کی انتظامیہ کے ساتھ تجارتی تعلقات میں بہتری کے خواہش مند ہیں اور چاہتے ہیں کہ امریکی اور پاکستانی بزنس کمیونٹی ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کر سکے۔
سیلفی میوزیم: مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنائیں
آپ نے ایسے کئی میوزیم دیکھے ہوں گے جہاں قدیم اشیا اور آرٹ کی نمائش کی جاتی ہے۔ لیکن آج ہم آپ کو امریکہ کی ریاست کولوراڈو کے ‘ایڈونچر روم سیلفی میوزیم’ کی سیر کرا رہے ہیں، جہاں ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام کے شوقین افراد کو مختلف بیک گراؤنڈز میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے مزید پڑھیں
امریکہ میں کرونا وبا سے ہلاکتیں 10 لاکھ ہو گئیں
کرونا سے مرنے والوں میں ہر چار میں سے ایک شخص کی عمر 65 سال یا زیادہ تھی۔ عورتوں کی نسبت مرد زیادہ تعداد میں ہلاک ہوئے۔ مرنے والوں میں اکثریت سفید فاموں کی تھی ۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان شہری اور دیہی علاقوں میں ہوئیں جہاں ماسک پہننے اور وباسے بچاؤ کی ویکسین لگوانے مزید پڑھیں
بہو کو غلام بنا کر رکھنے پر پاکستانی امریکی گھرانے کے افراد پر فرد جرم عائد
امریکی ریاست ورجینیا کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی ماں زاہدہ امان اور ان کے 2 بیٹوں کو پاکستانی خاتون کے ساتھ 12 سال سے زیادہ عرصے تک تشدد اورجبری مشقت کروانے کا مجرم قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانتے ہیں سعدیہ زیب رانجھا اور گھریلو تشدد کا شکار خواتین کو قانونی مشاورت فراہم کرنے والی مزید پڑھیں
امریکہ: کووڈ کی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر فراڈ
No media source currently available
کیا کرونا کا علاج اسپرے کے ذریعے ممکن ہو سکے گا؟
No media source currently available
‘دی گریٹ ریپلیسمنٹ’: سفید فام نسل پرستوں میں مقبول ‘سازشی تھیوری’ ہے کیا؟
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیو یارک کے شہر بفلو میں فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد کی ہلاکت کے بعد تفتیش کار حملہ آور کی جانب سے لکھے گئے 180 صفحات پر مشتمل منشور کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ‘دی گریٹ ریپلیسمنٹ’ کے عنوان سے لکھا گیا یہ منشور سفید فام قوم پرستوں مزید پڑھیں