لوئزیانا: ٹرانس جینڈر خواتین کے ویمن اسپورٹس میں حصہ لینے پر پابندی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی دیگر قدامت پسند ریاستوں کی طرح لوئزیانا نے بھی خواجہ سرا لڑکیوں کی لڑکیوں کے کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ قانون گزشتہ ماہ لوئزیانا کے ایوان نمائندگان نے منظور کیا تھا۔ ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈز اگرچہ ڈیموکریٹ ہیں لیکن ایوانِ مزید پڑھیں

امریکہ: گلوبل میڈیا کی قیادت کیلیے نامزد امینڈا بینیٹ کی سینیٹ کمیٹی میں سماعت

ویب ڈیسک —  یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا ( یو ایس اے جی ایم) کی سربراہی کے لیے صدر بائیڈن کی طرف سے نامزد ایمنڈا بینٹ نے کانگریس سے توثیق کے لیے ہونے والی شہادت میں کہا ہے کہ وہ ایک ایسے وقت میں ایجنسی کی مقصدیت اور متوازن رپورٹنگ کے مشن کو آگے مزید پڑھیں

لوئزیانا: ٹرانس جینڈر خواتین کی ویمن اسپورٹس میں حصہ لینے پر پابندی

یہ قانون گزشتہ ماہ لوئیزیانا کے ایوان نمائندگان نے منظور کیا تھا۔ ریاست کے گورنر جان بیل ایڈورڈز اگرچہ ڈیموکریٹ ہیں لیکن ایوان نمائندگان میں ری پبلکن پارٹی کی اکثریت ہے۔

امریکہ میں ‘اسپیلنگ’ کا سالانہ مقابلہ

امریکہ میں ہر سال اسپیلنگز یعنی ہجوں کا مقابلہ منعقد کیا جاتا ہے جہاں نہ صرف امریکہ بلکہ دیگر ممالک کے بچے بھی شرکت کرتے ہیں۔ انگریزی ہجوں کے اس مقابلے کو ‘اسپیلنگ بی’ کہا جاتا ہے جس میں بچوں سے انتہائی مشکل الفاظ کی اسپیلنگ پوچھی جاتی ہے۔ رواں سال کے اس مقابلے کا مزید پڑھیں

امریکہ: جمعہ سے اتوار کے درمیان فائرنگ کے 13 واقعات میں 17 افراد ہلاک 69 زخمی

گن وائلنس آرکائیو کے ڈیٹا بیس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے 13 عوامی مقامات پر فائرنگ کے 13 بڑے واقعات میں 17 افراد ہلاک اور 69 زخمی ہوئے۔ ڈیٹا بیس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس سال اب تک ملک بھر میں بڑے پیمانے کی فائرنگ کے 246 واقعات رونما ہو مزید پڑھیں

بائیڈن کا کانگریس پر اسلحے سے متعلق نئی پابندیوں کی منظوری کے لیے زور

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ کےصدر جو بائیڈن نے کانگریس سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں پے درپے چونکا دینے والے فائرنگ کے واقعات کوسامنے رکھتے ہوئے اسلحے سے تشدد کوروکنے کے لیے عام فہم اقدامات کی منظوری دے۔ جمعرات کو قوم ے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کانگریس پر زور مزید پڑھیں

بلقان کیمپ میں مقیم افغان پناہ گزین امریکہ آنے کے لیے پریشان

ویب ڈیسک —  گزشتہ موسم گرما میں طالبان کے قبضے میں جانے کے بعد افغانستان سے افغان شہریوں کا امریکہ آنے کے لیے انخلا ہوا۔ بہت سے افغانستان سے نکل آئے، مگر وہ بوجوہ اب تک امریکہ نہیں پہنچ سکے اور ابھی تک کسی تیسرے ملک میں عارضی طور پر ٹھہرے ہوئے ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں