ویب ڈیسک — امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ میں ’جون ٹینتھ‘ کو قومی یومِ تعطیل کیوں قرار دیا گیا؟
امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے گزشتہ برس ’جون ٹینتھ‘ کو قومی تعطیل کے دن کا درجہ دیا تھا۔ یہ دن سیاہ فام افراد کے غلامی سے نجات کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی تاریخ اور اس کی اہمیت کیا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
کیلی فورنیا: مہاجر پرندوں کو قدرتی ماحول فراہم کرنے کی کوشش
No media source currently available
کیلی فورنیا: مہاجر پرندوں کو قدرتی ماحول فراہم کرنے کی کوشش
امریکی ریاست کیلی فورنیا خشک سالی کا شکار ہے مگر وہاں کے کچھ علاقوں میں ہجرت کرکے آنے والے پرندوں کے لیے پانی کا بندوبست اور انہیں قدرتی ماحول فراہم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ سب کس طرح کیا جا رہا ہے جانیے اس رپورٹ میں۔
نصف صدی کا قصّہ : واٹر گیٹ اور پھر پچاس سال بعد کیپٹل ہل پر حملہ
دو صدورنے ہوشیاری اور منصوبہ بندی سے امریکہ کی جمہوری اقدار کوٹھیس پہچانے کی کوشش کا فیصلہ کیا، آنجہانی صدر نکسن کو اپنی مہم جوئی کی ناکامی پر استعفیٰ دے کر وائٹ ہاؤس چھوڑنا پڑا۔ اوردوسری مہم جوئی کے نتیجے کا ہنوز انتظار ہے۔
امریکی کالج ایتھلیٹس میں خود کشی کا رجحان
امریکہ میں ساٹھ فیصد طلبا زہنی صحت کے مسائل سے دوچار۔ سروے رپورٹ طلبا زہنی صحت ک مسائل سے کیسے نمٹیں۔ ؟ اتھیلیٹس کیسے ذہمی مسائل سے چھٹکاراہ پاسکتے ہیں؟ Original Intro: سال دوہزار بائیسکے ابتدائی پانچ ماہ میں امریکہ میں پانچ نوجوان اتھلیٹس خودکشی کر چکے ہیں۔۔۔ِان واقعات نے امریکی کالج کیمپسس کو ہلا مزید پڑھیں
امریکہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے کسی بھی ملک کے مقابلے میں زیادہ مضبوط پوزیشن میں ہے: بائیڈن
امریکہ میں مہنگائی میں اضافے سے متعلق صدر بائیڈن کہتے ہیں "اگر یہ میری غلطی ہے تو دنیا کے ہر دوسرے بڑے صنعتی ملک میں مہنگائی زیادہ کیوں ہے؟ آپ اپنے آپ سے پوچھیں؟ میں ایک عقل مندی کی بات نہیں کر رہا؟”
امریکہ: ایچ آئی وی پازیٹو فوجیوں پر پابندی ختم
امریکہ میں ایچ آئی وی پازیٹو فوجیوں پر سروس کے حوالے سے ماضی میں لگائی جانے والی پابندیاں اب ہٹا لی گئی ہیں۔ وہ پابندیاں کیا تھیں اور یہ فیصلہ کیوں کیا گیا؟ بتا رہی ہیں نیلوفر مغل
‘ٹرمپ نے مشیروں کے انتباہ کے باوجود انتخابات میں فراڈ کے دعوے کیے’
امریکہ میں چھ جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر ہونے والے حملے کی تحقیقات پر کانگریس میں پبلک سماعتیں جاری ہیں۔ دوسری سماعت کے دوران سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سن 2020 کے انتخابات کے نتائج کو الٹ دینے کی کوشش کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔ کانگریس سماعت کی مزید تفصیل جانیے اس مزید پڑھیں
امریکی صدور سے متعلق سروے: کون کتنا مقبول؟
ویب ڈیسک — امریکہ میں صدر کے منصب پر فائز ہونے والی شخصیات کی ذاتی زندگی اور سیاسی سفر ہمیشہ ہی عوامی دلچسپی کا محور رہا ہے۔ امریکہ کی تقریباً ڈھائی صدیوں پر محیط تاریخ میں منصب صدارت پر فائز رہنے والوں میں کون کتنا مقبول ہے؟ اس بارے میں ایک حالیہ سروے سے کچھ مزید پڑھیں