امریکہ کو ماحول دوست توانائی کے استعمال کا ہدف پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کی ضرورت ہو گی۔ جس کے لیے کیمیائی دھاتوں کی کان کنی کی صنعت سے وابستہ کمپنیاں بھی تیاری کر رہی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ معدنی ذخائر کا حصول ممکن بنا سکیں۔
زمرہ: امریکہ
آڈیبل اور کوڈا: سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں پر بنی فلمیں

آسکرز 2022 کے لیے فلم ‘کوڈا’ اور’آڈیبل’ نے متعدد نامزدگیاں حاصل کی تھیں لیکن ‘کوڈا’ بہترین فلم قرار پائی۔ ان دونوں فلموں میں قوتِ سماعت سے محروم افراد کی زندگیوں کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ فلمیں قوتِ سماعت سے محروم افراد کے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں؟ جانیے اس رپورٹ مزید پڑھیں
تحریک عدم اعتماد؛ ’’امریکہ کو پاکستان میں تبدیلی سے کوئی دلچسپی نہیں‘‘

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال میں جب وزیرِ اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا ہے، امریکہ سمیت دنیا کے دیگر بڑے ممالک حالات و واقعات کو نظر انداز نہیں کرسکتے تاہم حکومت کی تبدیلی ان کے نزدیک اس ملک کا اندرونی معاملہ ہے۔
‘روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں’
No media source currently available
‘روسی صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیٖڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں’

امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ صدر پوٹن کو اقتدار سے ہٹانا بائیڈن انتظامیہ کی حکمت عملی نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے یہ بیان صدر بائیڈن کی وارسا میں اس تقریر کے ایک روز بعد دیا جس میں انہوں نے صدر پوٹن کے بارے میں کہا تھا کہ وہ اقتدارمیں نہیں رہ مزید پڑھیں
امریکہ: 1700 سے زائد رینگنے والے جانور اسمگل کرنے والا شخص گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ میں جنوبی کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص پر الزام ہے کہ اس نے 2016 سے اب تک 1700 سے رینگنے والے جانور اسمگل کیے جن میں مگر مچھ کے بچے اور میکسیکن چھپکلیاں بھی شامل تھیں۔ حکام کے مطابق جوس مینوئل پیریز المعروف جولیو روجریز کو میکسیکو کے مزید پڑھیں
امریکی صدر کانگریس کا اعتماد کھو دے تو کیا اسے ہٹایا جا سکتا ہے؟
No media source currently available
امریکہ: جنگل میں ٹارزن کی طرح زندگی گزارنے کی تربیت
No media source currently available
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے ‘عارضی محفوظ حیثیت’ کیا معنیٰ رکھتی ہے؟
No media source currently available
امریکہ: افغان پناہ گزینوں کے لیے ‘عارضی محفوظ حیثیت’ کیا معنیٰ رکھتی ہے؟

افغانستان سے امریکی انخلا کے دوران امریکہ پہنچنے والے افغان پناہ گزین عارضی بنیادوں پر دیے گئے ‘ہیومن پیرول اسٹیٹس’ پر رہ رہے ہیں۔ البتہ اب بائیڈن انتظامیہ نے ان افغان پناہ گزینوں کو ‘عارضی محفوظ حیثیت’ دینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان پناہ گزین اس حیثیت کو کیسے دیکھتے ہیں۔ جانیے نیلوفر مغل کی مزید پڑھیں