وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کے نتیجے میں پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے۔ وزیر اعظم نے جو دفاعی حکمت عملی اپنائی ہے اس کا ایک پہلو وہ الزامات ہیں جن کا مقصد عوام کو یہ باور کرانا ہے کہ ان کو ہٹائے جانے کی کوششوں کے پیچھے کوئی مزید پڑھیں
زمرہ: امریکہ
امریکہ کا تیل کی قیمتوں میں کمی کے لیے ‘اسٹرٹیجک ذخائر’ سے تیل نکالنے کا فیصلہ
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے اسٹرٹیجک ذخائر سے تیل نکالنے کا فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ملک میں گزشتہ برس سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
امریکہ میں 14 اپریل کو قومی سکھ ڈے منانے کی تجویز
ہندوستانی نژاد امریکی قانون ساز راجہ کرشنامورتی سمیت 12 سے زائد قانون سازوں نے 14 اپریل کو ‘قومی سکھ ڈے’ کے طور پر منانے کے لیے ایوان نمائندگان میں ایک قرارداد پیش کی ہے۔ اس قرارداد کا بنیادی مقصد امریکہ میں مقیم سکھ برادری کی شراکت کو اجاگر کرنا ہے۔ امریکہ کی ترقی میں سکھ مزید پڑھیں
عمران خان امریکہ مخالف جذبات کو سیاسی فائدے کے لیے استعمال کر رہے ہیں: ماہرین
’’عوام میں امریکہ مخالف جذبات بھڑکانے سے شاید وزیراعظم خان کو فوری فائدہ ہو اور اگر وہ اپنی کرسی بچانے میں کامیاب بھی ہوگئے تو بھی اس سے مستقبل میں بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات مزید زہر آلود ہونے کا خطرہ ہے۔‘‘
امریکہ کا 21 روسی اداروں اور 13 افراد پر تعزیرات عائد کرنے کا اعلان
اعلان میں امریکہ کے محکمہ مالیات نے کہا ہے کہ یہ تعزیرات کریملن کے خلاف کارروائی کا حصہ ہیں جس میں نیٹ ورکس اور ٹیکنالوجی کی کمپنیاں پابندیوں سے بچنے کے لیے ٹال مٹول سے کام لے رہی تھیں، جو روسی وفاق کی جنگ سے متعلق کارروائیوں کی سرپرستی میں حصے دار رہی ہیں
امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ
No media source currently available
‘ہم نے پاکستان سے خود کو واضح طور پر دور کر لیا ہے’
No media source currently available
میزائل کی تیاری میں حصّہ لینے والے پانچ ایرانیوں اور متعدد ایرانی اداروں پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — امریکہ نےبدھ کو بیلسٹک میزائل پروگرام پر کام کرنے والے پانچ ایرانیوں اور متعدد ایرانی اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ خزانہ نے کہا ہےکہ یہ پابندیاں خاص طور پر پاسداران انقلاب کور کی تحقیق اور جہاد سے وابستہ تنظیم کو نشانہ بنانے کے لیے عائد کی گئی مزید پڑھیں
‘ہم نے پاکستان سے خود کو واضح طور پر دور کر لیا ہے’
گزشتہ دو عشروں کے دوران دنیا کے مختلف خطوں میں امریکی جنگی مشنز کی قیادت کرنے والے سابق امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف ايڈمرل مائیک مولن سے وائس آف امریکہ کی مونا کاظم شاہ نے خصوصی انٹرویو میں روس، یوکرین کی جنگ کے علاوہ افغانستان اور القاعدہ سمیت کئی اہم موضوعات پر بات کی۔ مزید پڑھیں
امریکی دارالحکومت میں چیری کے درختوں پر کھلے بہار کے رنگ
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر گلابی پھول کھل چکے ہیں جو بہار کی نوید سنا رہے ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے دو برس سے یہاں چیری بلاسم فیسٹیول نہیں ہو سکا تھا۔ لیکن اب زندگی معمول پر آنے کے بعد ان پھولوں کو دیکھنے کے لیے لوگ مزید پڑھیں