اربوں ڈالرز عطیہ کرنے والی میکنزی اسکاٹ کون ہیں؟

خدمت خلق کو اگر امریکی ارب پتیوں کا پسندیدہ مشغلہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا مگر جس سرعت کے ساتھ میکنزی اسکاٹ اپنی دولت خیرات کر رہی ہیں اس پہ دیکھنے والے تو کیا خود عطیات حاصل کرنے والے بھی حیران ہیں۔ سال دو ہزار انیس سے اب تک وہ تقریبا بارہ ارب ڈالر مزید پڑھیں

‘جعلی’ امریکی ایجنٹ کا آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ

امریکہ میں ایک وفاقی پراسیکیوٹر نے جج کو بتایا ہے کہ واشنگٹن میں خود کو مبینہ طور پر امریکی وفاقی سیکیورٹی اہل کار ظاہر کرنے والے اور صدر بائیڈن کوتحفظ فراہم کرنے والی کی سیکریٹ سروس تک رسائی کے الزام میں گرفتار دو افراد میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات رکھنے کا مزید پڑھیں

‘جب گریمی کے لیے نام پکارا تو لگا کہ میری روح جسم سے نکل گئی’

پہلی بار کسی پاکستانی فن کار کو موسیقی کی دنیا کے سب معتبر ‘گریمی’ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ امریکہ کے شہر نیویارک میں مقیم پاکستانی موسیقار و گلوکارہ عروج آفتاب کو جب گریمی ایوارڈ سے نوازنے کے لیے اسٹیج پر بلایا گیا تو ان کے کیا جذبات تھے؟ جانیے عروج آفتاب کی ارم عباس مزید پڑھیں

سینیٹ کی جانب سے سپریم کورٹ کے لیے پہلی سیاہ فام خاتون جج کی تقرری کی منظوری

51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج تھیں جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا تجربہ رکھتی ہیں۔ انہیں سینیٹ میں 47 کے مقابلے میں 53 ووٹوں سے منظوری حاصل ہوئی۔ انہیں ڈیموکریٹک پارٹی کے پچاس ووٹ کے علاوہ 3 ووٹ حزب اختلاف کی ری مزید پڑھیں

پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکہ میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔ دو اپریل کو پاکستان کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے ‘اسلام آباد سیکیورٹی ڈائیلاگ’ سے خطاب مزید پڑھیں

امریکہ کے خطرناک ترین شہر

انسان دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہو اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جگہ پُرسکون اور اس کے خاندان کے لیے محفوظ ہو۔ البتہ ہر ایک کے لیے محفوظ ترین شہروں میں رہنا ممکن نہیں ہوتا۔ آج ‘سمپلی امریکہ’ میں فائزہ بخاری امریکہ کے اُن شہروں کے بارے میں بتا مزید پڑھیں

امریکہ اور یورپی یونین کی روس کے خلاف نئی پابندیاں، پوٹن کی دو بیٹیاں بھی ہدف

پوٹن کی بیٹیوں مریانہ پوٹن اور کترینا  ٹخونووا  کے علاوہ، امریکہ نے وزیر اعظم میخائیل مشوستن ، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے بچوں اور روس کی سیکیورٹی کونسل کے ارکان، جن میں سابق صدر اور وزیر اعظم، دمتری مدویدیف شامل ہیں، پر پابندیاں لگا دی ہیں۔