امریکہ میں لاکھوں لوگ سوشل سیکیورٹی پروگرام کے تحت ملنے والی ماہانہ امداد وصول کرتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے پیسہ کون دیتا ہے اور کیا یہ پروگرام واقعی تمام امریکی شہریوں کو فائدہ پہنچا رہا ہے؟ جانتے ہیں آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔
زمرہ: امریکہ
‘ہم کسی کو حکم نہیں دیتے نہ اپنی خواہشات کے مطابق کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں’
No media source currently available
بائیڈن، مودی رابطہ؛ یوکرین کے خلاف روسی جارحیت اور قریبی مشاورت جاری رکھنے پر گفتگو
یوکرین کے خلاف لڑائی میں بھارت کے غیرجانبدارانہ مؤقف پر امریکہ نے تشویش کا اظہار کیا ہے، جب کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اسے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ”صورت حال کو ہر پہلو سے دیکھا ہے، نہ کہ یک طرفہ طور پر”۔ مودی نے یوکرین کی صورت حال کو ”انتہائی پریشان مزید پڑھیں
‘ہم کسی کو حکم نہیں دیتے نہ اپنی خواہشات کے مطابق کام کرنے پر مجبور کرتے ہیں’
عمران خان کی طرف سے ان کی حکومت گرانے میں بیرونی سازش کے الزامات پر بھارت میں خدمات سرانجام دینے والے سابق امریکی سفیر کینتھ جسٹر نے وائس آف امریکہ کے انشومن آپٹے سے گفتگو میں کہا کہ امریکہ دنیا کے تمام ممالک کے سامنے اپنا نقطہ نظر پیش کرتا ہے لیکن اپنی مرضی ان مزید پڑھیں
‘عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے’
امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین پاکستان میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے ذریعے ہٹائے جانے کو تاریخی قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ وہ امریکی سازش کا اپنا بیانیہ جاری مزید پڑھیں
امریکہ: ڈرون کے ذریعے ادویات اور خوراک کی ڈلیوری
دنیا بھر میں ڈرونز کی صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور امریکہ میں بھی چند کمپنیاں خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا لوگوں کے گھروں تک پہنچانے کے لیے ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں۔ ڈرونز کے ذریعے ڈلیوری کا سب سے زیادہ فائدہ دور دراز علاقوں میں مقیم افراد کو ہو رہا مزید پڑھیں
وائٹ ہاؤس میں جسٹس جیکسن کا استقبال۔’یہ امریکہ میں تبدیلی کا حقیقی لمحہ ہے’: بائیڈن
جسٹس جیکسن کا استقبال حاضرین نے کھڑے ہو کر کیا۔ اپنے خطاب میں جیکسن نے صدر بائیڈن کا شکریہ ادا کیا اور کہا،” توثیق کے بعد یہاں موجود ہونا میرے لیے میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔ ”
امریکی سپریم کورٹ میں پہلی سیاہ فام خاتون جج کا تقرر
امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار امریکی سینیٹ نے سیاہ فام خاتون جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی سپریم کورٹ میں تقرری کی منظوری دی ہے۔ امریکی سینیٹ میں ہونے والے اِس اجلاس کی صدارت نائب صدر کاملہ ہیرس نے کی جو خود بھی امریکی تاریخ کی پہلی خاتون اور غیر سفید فام نائب صدر ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستان کی سیاسی صورت حال کو پاکستانی امریکی کیسے دیکھ رہے ہیں؟
قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کو سپریم کورٹ کی جانب سے غیر آئینی قرار دینے کے فیصلے پر امریکہ میں بسنے والے پاکستانی کیا کہہ رہے ہیں؟ جانتے ہیں عمران جدون کی اس رپورٹ میں۔
‘جعلی’ امریکی ایجنٹ کا آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ
ویب ڈیسک — امریکہ میں خود کو مبینہ طور پر امریکی وفاقی سیکیورٹی اہلکار ظاہر کرنے والے اور صدر جو بائیڈن کوتحفظ فراہم کرنے والی سیکریٹ سروس تک رسائی کے الزام میں گرفتار دو افراد میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے مزید پڑھیں