‘ پاکستان کی موجودہ صورت حال کا امریکہ سے کوئی تعلق نہیں ہے’

پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران اور اس سے متعلق عمران خان کی جانب سے امریکہ پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں جانتے ہیں ٹرمپ انتظامیہ کے دور میں نیشنل سیکیورٹی کونسل کی رکن اور جنوبی ایشیائی امور کی ماہر لزا کرٹس سے وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے افتخار حسین کی گفتگو میں۔

بس ڈرائیور سے ورلڈ چیمپئن بننے والی امریکی خاتون باکسر کی کہانی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹوری نیلسن نے جب باکسنگ کی دنیا میں قدم رکھا تو وہ دو بچوں کی ماں تھیں اور ان کی عمر 29 برس تھی۔ باکسنگ رنگ میں اترنے سے قبل ٹوری ایک اسکول بس ڈرائیور تھیں اور انہوں نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ وہ 13 مرتبہ باکسنگ کی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل ابھی تک روس کی جارحیت بند کرانے میں ناکام رہی ہے، زیلنسکی کا شکوہ

زیلنسکی نے کہا کہ روسی فوج اور جنھوں نے یوکرین میں جنگی جرائم کرنے کے احکامات دیے ان سب کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے”۔ ایک ہی روز قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے مطالبہ کیا کہ جنگی جرائم پر روسی  صدر ولادیمیر پوٹن  کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔

پاکستان کے سیاسی بحران کو امریکی میڈیا کیسے دیکھ رہا ہے؟

پاکستان کی سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی کی تفصیلات طلب کر لیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے بیرونی سازش کے الزامات کی وجہ سے یہ ایک مزید پڑھیں

کھانے کا ضیاع روکنے میں مدد دینے والی ٹیکنالوجی

امریکہ میں ہر سال تقریباً 40 فی صد تک خوراک بغیر کھائے ضائع ہو جاتی ہے۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہالینڈ کی ایک کمپنی نے خوراک کے ضیاع کی نگرانی کا ایک نظام تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کے ذریعے کام کرتا ہے۔ اس نظام کا استعمال کرتے ہوئے متعدد ریستورانوں نے مزید پڑھیں

پوٹن پر جنگی جرائم کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے، بائیڈن

یوکرین کی پروسیکیوٹر جنرل،  ارینا وینی دتووا  نے بتایا ہے کہ 410 شہریوں کی لاشیں کیف کے علاقے کےقصبہ جات میں پڑی ملی ہیں جنھیں اب ہٹا دیا گیا ہے۔ یہ ہلاکتیں  ان قصبوں میں ہوئیں جنھیں حالیہ دنوں کے دوران، روسی فوج سے واگزار کرایا گیا

‘افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے’

پاکستان میں اکثر کالعدم تنظیمیں ماہِ رمضان کے احترام میں شدت پسندی کی کارروائیوں میں کمی کرتی ہیں۔ لیکن تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اپنے تازہ پیغام میں اپنی کارروائیوں میں شدت لانے کا کہا ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی کے نئے خدشات کے بارے جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ایک ماہر کامران مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت کی کارکردگی پر پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟

امریکی شہر نیویارک میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ پاکستان کی سیاسی صورت حال اور عمران خان کی حکومت کی کارکردگی کے بارے میں امریکہ میں بسنے والے پاکستانی کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے انشومن آپٹے کی اس ویڈیو میں۔

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے چھ افراد قتل، پولیس کو ‘شوٹرز’ کی تلاش

اتوار کی صبح کیلی فورنیا کے ریاستی دارالحکومت سیکرامینٹو میں فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوئے تھے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین مرد اور تین خواتین شامل ہیں۔